🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
842. حَدِيثُ أَبِي بَكْرَةَ نُفَيْعِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ كَلَدَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 20409 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
مسند احمد: 20409، 20381، 20430، 20447
سنن ابوداود: 5090
سنن ترمذی: 3503
سنن نسائی: 1348، 5467
الادب المفرد: 701
صحیح الادب المفرد: 542
مشکوۃ المصابیح: 2413، 2447، 2480
صحیح ابن خزیمہ: 747
مصنف ابن ابی شیبہ: 12400، 31096، 31112، 31145
الفتح الربانی: 1869، 5511، 5574
صحیح ابن حبان: 970، 1028
المستدرک علی الصحیحین: 99، 940، 1975
الجامع الكامل: 11051، 11226، 11282
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17131
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3388
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3388
«دعوات المكروب: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پریشان حال شخص کی دعائیں یہ ہیں: اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں، پس مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، اور میرا سارا معاملہ درست فرما دے، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3388]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم خد د حب] عن أبي بكرة. الكلم 120.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں