🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
919. حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 20804 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
مسند احمد: 20804، 20849، 20850، 20852، 20997، 21001، 21007
صحیح مسلم: 1370
سنن ابوداود: 537
سنن ترمذی: 202
صحیح ابن خزیمہ: 1525
الفتح الربانی: 1113، 1298، 1306
المستدرک علی الصحیحین: 868، 734M
الجامع الكامل: 1916
السنن الكبرى للبيهقي: 1805، 2064، 2278
المعجم الکبیر للطبرانی: 1899
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1899
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: كَانَ مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَذِّنُ، ثُمَّ يُمْهِلُ فَلَا يُقِيمُ حَتَّى إِذَا رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ خَرَجَ أَقَامَ الصَّلَاةَ حِينَ يَرَاهُ.
سماک، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مؤذن اذان دیتا، پھر مہلت دیتا اور اقامت نہ کہتا یہاں تک کہ جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نکلتے دیکھتا تو انہیں دیکھتے ہی اقامت کہہ دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1899]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 221، حدیث 1912»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں