🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
919. حَدِيثُ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 20954 (کل: 31 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 20954، 20842، 20851
صحیح مسلم: 1995، 1996
سنن ابوداود: 1093، 1094، 1095، 1101
سنن نسائی: 1585
سنن ابن ماجہ: 1105، 1106
بلوغ المرام: 359
مشکوۃ المصابیح: 1415
الفتح الربانی: 2791
صحیح ابن حبان: 2803
الجامع الكامل: 3284، 3288، 3308، 10122
السنن الكبرى للبيهقي: 5706
المعجم الکبیر للطبرانی: 1871، 1873، 1898، 1917، 1921، 1937، 1960، 1988، 1990، 2008
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2008
وَعَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ : كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: كَانَتْ خُطْبَتُهُ قَصْدًا وَصَلَاتُهُ قَصْدًا.
سماک بن حرب کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیسی تھی؟ انہوں نے کہا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ میانہ روی پر ہوتا اور نماز بھی میانہ روی پر ہوتی تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2008]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 243، حدیث 2021»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں