🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2171 (کل: 43 مقامات، 17 کتب)
مسند احمد: 2171، 2173، 2574، 3063، 3225، 3227
صحیح بخاری: 959، 962، 977، 979، 1431، 1449، 4895، 5249، 5880، 5883، 7325
صحیح مسلم: 2044، 2045، 2057
سنن ابوداود: 1146، 1147
سنن نسائی: 1570، 1587، 1588
سنن ابن ماجہ: 1274
مسند اسحاق بن راہویہ: 228
سنن دارمی: 1643
صحیح ابن خزیمہ: 1458
اللؤلؤ والمرجان: 505
المنتقى ابن الجارود: 263
مصنف ابن ابی شیبہ: 5797
الفتح الربانی: 2845، 2848، 2863
الجامع الكامل: 239، 3180، 3200، 13536
السنن الكبرى للبيهقي: 6199، 6205
المعجم الکبیر للطبرانی: 11309
المعجم الاوسط: 2616
41 تا 43
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6205
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ، أنبأ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلَاءً، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا حَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوِسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" شَهِدْتُ صَلَاةَ الْفِطْرِ مَعَ نَبِيِّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، فَكُلُّهُمْ يُصَلِّيهَا قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدَ، قَالَ: فَنَزَلَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ حِينَ يُجَلِّسُ الرِّجَالَ بِيَدِهِ، ثُمَّ أَقْبَلَ يَشُقُّهُمْ حَتَّى أَتَى النِّسَاءَ، وَمَعَهُ بِلَالٌ، فَقَالَ: {يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ} [الممتحنة: ١٢] الْآيَةَ"، ثُمَّ قَالَ حِينَ فَرَغَ مِنْهَا:" أَنْتُنَّ عَلَى ذَلِكَ"، فَقَالَتِ امْرَأَةٌ وَاحِدَةٌ لَمْ يُجِبْهُ غَيْرُهَا مِنْهُنَّ: نَعَمْ يَا نَبِيَّ اللهِ. لَا نَدْرِي حِينَئِذٍ مَنْ هِيَ، قَالَ:" تَصَدَّقْنَ"، فَبَسَطَ بِلَالٌ ثَوْبَهُ ثُمَّ قَالَ: هَلُمَّ فِدًا لَكُنَّ أَبِي وَأُمِّي، فَجَعَلْنَ يُلْقِينَ الْفَتَخَ وَالْخَوَاتِيمَ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ نَصْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نمازِ فطر کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر ہوا، وہ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔ اس کے بعد خطبہ ارشاد فرماتے تھے۔ راوی فرماتے ہیں کہ گویا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں منبر سے اترتے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو اپنے ہاتھوں سے بٹھا رہے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں سے راستہ بناتے ہوئے عورتوں کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیات تلاوت فرمائیں: ﴿یَا اَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ﴾ [سورة الممتحنة: 12] ”اے نبی! جب آپ کے پاس مومنہ عورتیں آئیں، آپ سے بیعت کرنے کے لیے۔“ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”تم ایسے ہی رہنا۔“ صرف ایک عورت نے جواب دیا: ”ہاں، اے اللہ کے نبی!“ اس کے علاوہ کسی نے جواب نہیں دیا۔ ہم نہیں جانتے کہ وہ کون تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم صدقہ کرو۔“ تو سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے کپڑا پھیلایا، پھر انہوں نے کہا: ”آؤ، اپنے صدقے دو، میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں۔“ تو وہ اپنی بالیاں اور انگوٹھیاں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے کپڑے میں پھینک رہی تھیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 6205]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 936»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11309
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ (ح) ، وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: صَلَّى نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِ يَوْمَ فِطْرٍ رَكْعَتَيْنِ بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ، ثُمَّ خَطَبَ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ بِلَالٍ فَانْطَلَقَ إِلَى النِّسَاءِ فَخَطَبَهُنَّ، ثُمَّ أَمَرَ بِلَالًا بَعْدَمَا قَفَا مِنْ عِنْدِهِنَّ أَنْ يَأْتِيَهُنَّ فَيَأْمُرَهُنَّ أَنْ يَتَصَدَّقْنَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الفطر کے دن لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائی، نہ اذان تھی نہ اقامت، پھر نماز کے بعد خطبہ دیا، پھر بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر عورتوں کی طرف گئے اور انہیں خطبہ دیا، پھر جب ان سے واپس پلٹے تو بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ دوبارہ ان کے پاس جائیں اور انہیں صدقہ کرنے کا حکم دیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11309]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 159، حدیث 11357»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2616
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ قَالَ: أَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى الْعِيدَ بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ، ثُمَّ خَطَبَ بَعْدَ الصَّلَاةِ، ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ وَمَعَهُ بِلَالٌ ، فَوَقَفَ عَلَيْهِنَّ وَحَثَّهُنَّ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَكَمْ مِنْ خَاتَمٍ وَقِلَادَةٍ قَدْ أُلْقِيَ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ ، حَتَّى مَلَأَ ثَوْبَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَابِرٍ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عُمَرَ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز بغیر اذان اور بغیر اقامت کے پڑھائی، پھر نماز کے بعد خطبہ دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے سامنے کھڑے ہوئے اور انہیں صدقہ کرنے کی ترغیب دی، چنانچہ کتنی ہی انگوٹھیاں اور ہار سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے کپڑے میں ڈالے گئے، یہاں تک کہ ان کا کپڑا بھر گیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جابر جعفی سے ابو عوانہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو عمر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2616]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 98، 863، 960، 962، 964، 975، 977، 979، 989، 1431، 1449، 4895، 5249، 5880، 5881، 5883، 7325، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 884، 886، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 285، 291، 289، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1436، 1437، 1458، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2823، 2818، 2824، 3325، 3322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1100، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1568 / 1، 1585 / 1، 1586 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 497، 498، 1779، 1781، 1789، 1791، 1805، 5863، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1142، 1147، 1146، 1159، (1/444) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 537، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1644، 1645، 1646، 1652، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1274، 1273، 1291، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6250، 6283، 6285، 6286، 6291، 6311، 6331، 11449، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1927، 2008، 2031، 2091، 2203، 2207، 2205، 2574، 2617، 2636، 3121، 3122، 3164، 3214، 3288، 3287، 3289، 3378، 3396، 3421، 3556، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2759، 2777، والحميدي فى «مسنده» برقم: 482، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2572، 2701، والبزار فى «مسنده» برقم: 4850، 4862، 4962، 4961، 4963، 5067، 5178، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5617، 5624، 5627، 5633، 5632، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5705، 5719، 5722، 5725، 5785، 5902، 9897، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7303، 7302، 7304، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5937، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10942، 10983، 11340، 11357، 11583، 11849، 12251، 12264، 12294»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں