🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1022. حَدِيثُ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 22635 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 22635، 22525
صحیح بخاری: 6995
صحیح مسلم: 5897، 5900، 5902، 5903
سنن ابوداود: 5021
سنن ابن ماجہ: 3909
مشکوۃ المصابیح: 4612
مسند الحمیدی: 422، 423
اللؤلؤ والمرجان: 1456
مصنف ابن ابی شیبہ: 31522، 32516
الفتح الربانی: 7825
الجامع الكامل: 9650، 11677، 11681، 12561
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3531، 3536
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3531
«الرؤيا الصالحة من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فلينفث حين يستيقظ عن يساره ثلاثا وليتعوذ بالله من شرها فإنها لا تضره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ جاگتے ہی اپنے بائیں طرف تین بار (ہلکا سا) تھو تھو کرے اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ (خواب) اسے نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3531]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت] عن أبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3536
«الرؤيا من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان الرجيم ثلاثا وليتحول عن جنبه الذي كان عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اچھا) خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور (برا) خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھو تھو کرے اور شیطان مردود سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، اور جس کروٹ پر تھا اسے بدل لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي قتادة. م 7/51.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں