الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1075. حَدِيثُ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 23596 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1220
الفتح الربانی: 2284
صحیح ابن حبان: 4040
الجامع الكامل: 6277
السنن الكبرى للبيهقي: 13837
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3671
المعجم الکبیر للطبرانی: 3886
11 تا 11
حدیث نمبر: 3886
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ الطَّحَّانُ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي الْوَلِيدِ أَنَّ أَيُّوبَ بْنَ خَالِدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اكْتُمِ الْخَطِيئَةَ ثُمَّ تَوَضَّأْ فَأَحْسِنِ الْوُضُوءَ، ثُمَّ صَلِّ مَا كَتَبَ اللهُ لَكَ، ثُمَّ احْمَدْ رَبَّكَ وَمَجِّدْهُ ثُمَّ قُلِ: اللَّهُمَّ إِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ، وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ، فَإِنْ رَأَيْتَ لِي فِي فُلَانَةٍ - سَمِّهَا بِاسْمِهَا - خَيْرًا فِي دُنْيَايَ، وَآخِرَتِي فَاقْضِ لِي بِهَا - أَوْ قَالَ: - فَاقْدُرْهَا لِي.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح کے پیغام کو پوشیدہ رکھو، پھر وضو کرو اور اچھی طرح وضو کرو، پھر جتنی نماز اللہ نے تمہارے لیے مقرر کی ہے پڑھو، پھر اپنے رب کی حمد اور بڑائی بیان کرو، پھر کہو: اے اللہ! تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا، اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا، اور تو غیب کا بڑا جاننے والا ہے، اگر تیرے علم میں فلاں عورت - اس کا نام لے - میرے لیے دنیا و آخرت میں بہتر ہے تو اسے میرے مقدر میں کر دے“ - یا فرمایا: ”تو اسے میرے لیے مقدر کر دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 133، حدیث 3901»