🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1170. حَدِيثُ السَّيِّدَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا الفهرس الفرعى
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 24170 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 24170، 24169، 24242
صحیح بخاری: 519
صحیح مسلم: 6693
سنن ابوداود: 712
سنن ترمذی: 1150
سنن نسائی: 167
صحیح ابن حبان: 2343
السنن الكبرى للبيهقي: 615، 3494
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3494
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَ يَدَيْهِ" قَالَ شُعْبَةُ قَالَ سَعْدٌ: وَأْحْسَبُهَا قَالَتْ:" وَأَنَا حَائِضٌ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لیٹی ہوئی ہوتی۔ شعبہ کہتے ہیں کہ سعد نے کہا: میرا خیال ہے عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بھی فرمایا کہ میں حائضہ بھی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3494]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الطيالسي 1457»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں