🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 24635 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
مسند احمد: 24635، 25017، 25788
صحیح بخاری: 1680، 1681
صحیح مسلم: 3118، 3119، 3120
سنن نسائی: 3052
سنن ابن ماجہ: 3027
الادب المفرد: 756
صحیح الادب المفرد: 585
صحیح ابن خزیمہ: 2869
مصنف ابن ابی شیبہ: 15212
الفتح الربانی: 4492
صحیح ابن حبان: 3861، 3864، 3866
الجامع الكامل: 5154
السنن الكبرى للبيهقي: 9514
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4808
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4808
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ سَوْدَةُ امْرَأَةً ضَخْمَةً ثَبِطَةً، فَاسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ تُفِيضَ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ، فَأَذِنَ لَهَا، فَقَالَتْ عَائِشَةُ : لَيْتَ أَنِّي كُنْتُ اسْتَأْذَنْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَمَا اسْتَأْذَنَتْهُ سَوْدَةُ ، قَالَ أَيُّوبُ : وَكَانَتْ عَائِشَةُ ، لَا تُفِيضُ إِلَّا مَعَ الْإِمَامِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا ایک بھاری بھرکم اور سست رفتار خاتون تھیں، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی کہ وہ رات ہی کو مزدلفہ سے (منیٰ کی طرف) روانہ ہو جائیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت عطا فرما دی،“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”کاش میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح اجازت طلب کر لی ہوتی جیسے سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا نے مانگی تھی۔“ ایوب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا (خود اپنی باری پر) امام کے روانہ ہونے سے پہلے وہاں سے نہیں لوٹا کرتی تھیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4808]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1596، 1597، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1290، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3037، 3049، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3027، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23495، 24114، 24152، 24496، 24786، 25260، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1886، وأخرجه فتح الباري برقم: 1596، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2869، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3866، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4789»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں