الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 25668 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 4259
المستدرک علی الصحیحین: 2325
الجامع الكامل: 5419
السنن الكبرى للبيهقي: 15744
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7119
11 تا 12
حدیث نمبر: 15744
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَلَدُ الرَّجُلِ مِنْ كَسْبِهِ مِنْ أَطْيَبِ كَسْبِهِ فَكُلُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ" قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللهُ وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَزَادَ فِيهِ إِذَا احْتَجْتُمْ إِلَيْهِ وَهُوَ مُنْكَرٌ قَالَهُ أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا بیٹا اس کی کمائی میں سے ہے، اس کی زیادہ پاکیزہ کمائی میں سے ہے، تم ان کے مالوں میں سے کھاؤ۔“
اسے حماد بن ابی سلیمان نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے اور اس میں ”جب تمہیں اس کی ضرورت ہو“ کا اضافہ کیا ہے، اور یہ (اضافہ) منکر ہے، یہ بات ابو داود سجستانی نے کہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النفقات/حدیث: 15744]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7119
«ولد الرجل من كسبه من أطيب كسبه فكلوا من أموالهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی اولاد اس کی کمائی میں سے ہے، بلکہ اس کی سب سے عمدہ کمائی ہے، پس تم ان کے مال سے کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7119]
”آدمی کی اولاد اس کی کمائی میں سے ہے، بلکہ اس کی سب سے عمدہ کمائی ہے، پس تم ان کے مال سے کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7119]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن عائشة. الإرواء 838، الصحيحة 2414.»
قال الشيخ الألباني: صحيح