الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 26076 (کل: 43 مقامات، 15 کتب)
صحیح مسلم: 1834
سنن ابوداود: 1368
سنن ابن ماجہ: 4238
مسند الحمیدی: 183
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4651
41 تا 43
حدیث نمبر: 1228
«اكلفوا من العمل ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب العمل إلى الله تعالى أدومه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(نیک) عمل کا اتنا ہی بوجھ اٹھایا کرو جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں اکتاتا یہاں تک کہ تم (عمل کرنے سے) اکتا جاؤ، اور یقیناً اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ تھوڑا ہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1228]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7887
«يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب الأعمال إلى الله ما دووم عليه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7887]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4651
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، فَدَخَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مَنْ هَذِهِ؟ قَالَتْ عَائِشَةُ : هَذِهِ فُلَانَةُ، وَلَا تَنَامُ تَذْكُرُ مِنْ صَلَاتِهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: عَلَيْكُمْ مَا تُطِيقُونَ، فَإِنَّ اللهَ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا، قَالَتْ عَائِشَةُ : أَحَبُّ الدِّينِ الَّذِي يَدُومُ عَلَيْهِ صَاحِبُهُ.
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس بنو اسد کی ایک خاتون موجود تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور دریافت فرمایا: ”یہ کون ہیں؟“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”یہ فلاں خاتون ہیں جو (کثرتِ عبادت کی وجہ سے) رات کو سوتی نہیں ہیں“ اور ان کی نمازوں کا تذکرہ کرنے لگیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اتنے ہی اعمال بجا لاؤ جتنی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ (اجر و ثواب دینے سے) نہیں اکتاتا یہاں تک کہ تم خود (عبادت سے) اکتا جاؤ“، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”پسندیدہ ترین دین وہ ہے جس پر اس کا صاحبِ عمل ہمیشگی اختیار کرے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4651]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1100، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 782، 785، 1156، وأخرجه سنن النسائي برقم: 762، 1616، 1642، 1652، 2349، 2351، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1317، 1368، 1370، 2434، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1710، 4238، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23724، 24019، 24789، 24903، 25028، 25104، 25244، 25414، 25432، 25545، 25564، 25592، 25600، 25811، 25842، 25858، وأخرجه فتح الباري برقم: 20، 696، 1077، 1078، 1079، 1090، 1100، 1860، 1868، 1870، 1886، 6097، 1، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 7747، 20566، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1128، 1169، 1178، 1239، 1281، 1282، 2079، 2135، 2207، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1047، 1794، 3178، 5277، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1085، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4553، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4632»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن