🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1176. حَدِيثُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 26698 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 26698، 26601، 26706
سنن ترمذی: 2979
سنن دارمی: 1155
مصنف ابن ابی شیبہ: 17502
الفتح الربانی: 8508، 8509
الجامع الكامل: 12002
السنن الكبرى للبيهقي: 14105، 14106
المعجم الکبیر للطبرانی: 20139
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14106
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ امْرَأَةً دَخَلَتْ عَلَيْهَا تَسْأَلُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الرَّجُلِ يَأْتِي الْمَرْأَةَ مُجَبَّاةً، فَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَحْيَتْ، فَسَأَلَ عَنْهَا، فَأَخْبَرَتْهُ أُمُّ سَلَمَةَ، فَقَالَ:" رُدُّوهَا عَلَيَّ: {نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ ⦗٣١٧⦘} [البقرة: ٢٢٣] يَأْتِيهَا مُقْبِلَةً وَمُدْبِرَةً فِي سِرٍّ وَاحِدٍ" يَعْنِي فِي ثَقْبٍ وَاحِدٍ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر اپنے مرد کے متعلق سوال کر رہی تھی جو اپنی عورت کو اوندھا کر کے مجامعت کرتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو وہ شرما گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں پوچھا تو ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو میرے پاس بھیجو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ﴾ [سورة البقرة: 223] ”کہ مرد آگے یا پیچھے سے آئے لیکن ایک سوراخ میں آئے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14106]
تخریج الحدیث: «حسن۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20139
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ ابْنِ خَيْثَمٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: لَمَّا قَدِمَ الْمُهَاجِرُونَ الْمَدِينَةَ أَرَادُوا أَنْ يَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِهِنَّ فِي فُرُوجَهُنَّ فَأَنْكَرْنَ ذَلِكَ، فَجِئْنَ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَذَكَرْنَ لَهَا ذَلِكَ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ صِمَامًا وَاحِدًا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: جب مہاجرین مدینہ آئے تو انہوں نے عورتوں کے پیچھے کی جانب سے، ان کی شرمگاہ میں، ان کے پاس آنا چاہا، تو عورتوں نے اسے ناپسند کیا، وہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں اور انہیں یہ بات بتائی، تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، سو اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ“ [سورۃ البقرہ: 223] ، البتہ ایک ہی راستے سے۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 20139]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 356، حدیث 837»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں