الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 3438 (کل: 13 مقامات، 11 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3277
بلوغ المرام: 902
سنن دارمی: 2083
مشکوۃ المصابیح: 4211
مصنف ابن ابی شیبہ: 26053
الفتح الربانی: 7410
الجامع الكامل: 14314
السنن الكبرى للبيهقي: 14613
المعجم الکبیر للطبرانی: 12238
11 تا 13
حدیث نمبر: 829
«إذا وضع الطعام فخذوا من حافته وذروا وسطه فإن البركة تنزل في وسطه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کھانا دسترخوان پر چن دیا جائے تو برتن کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان والے حصے کو چھوڑ دیا کرو، کیونکہ برکت برتن کے درمیان میں نازل ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 829]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن ابن عباس. مختار 60/237/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4502
«كلوا في القصعة من جوانبها ولا تأكلوا من وسطها فإن البركة تنزل في وسطها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیالے میں اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کے بیچ سے نہ کھاؤ، کیونکہ برکت اس کے بیچ میں اترتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4502]
”پیالے میں اس کے کناروں سے کھاؤ اور اس کے بیچ سے نہ کھاؤ، کیونکہ برکت اس کے بیچ میں اترتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4502]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هق] عن ابن عباس. المشكاة 4211، الصحيحة 2، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 12238
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ ، ثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِقَصْعَةِ ثَرِيدٍ فَقَالَ: كُلُوا مِنْ جَانِبَيْهَا، وَلَا تَأْكُلُوا مِنْ وَسَطِهَا، فَإِنَّ الْبَرَكَةَ تَنْزِلُ فِي وَسَطِهَا ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے کناروں سے کھاؤ، اس کے درمیان سے مت کھاؤ، کیونکہ برکت اس کے درمیان میں اترتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12238]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 455، حدیث 12290»