الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 3577 (کل: 11 مقامات، 11 کتب)
مسند احمد: 3577
سنن ترمذی: 3012
سنن نسائی: 2443
مسند الحمیدی: 93
صحیح ابن خزیمہ: 2256
مصنف ابن ابی شیبہ: 11006
الفتح الربانی: 3373
مسند امام شافعی: 681
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 375
السنن الكبرى للبيهقي: 7224
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5707
11 تا 11
حدیث نمبر: 5707
«ما من رجل له مال لا يؤدي حق ماله إلا جعل له طوقا في عنقه وهو شجاع أقرع وهو يفر منه وهو يتبعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے پاس مال ہو اور وہ اس کے مال کا حق ادا نہ کرے مگر اس کے لیے اس کے گلے میں ایک طوق بنایا جائے گا، وہ ایک گنجا سانپ ہوگا، وہ اس سے بھاگے گا اور وہ سانپ اس کا پیچھا کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5707]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 754.»
قال الشيخ الألباني: صحيح