🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4105 (کل: 12 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 4105، 3755
صحیح بخاری: 3341، 3345، 4869، 4870، 4872، 4873، 4874
سنن ابوداود: 3994
سنن ترمذی: 2937
صحیح ابن حبان: 6328
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3755
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: أَقْرَأَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 17، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُدَّكِرٍ أَوْ مُذَّكِّرٍ؟ قَالَ: أَقْرَأَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُدَّكِرٍ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ آیت اس طرح پڑھائی ہے: «‏‏‏‏ ﴿وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ﴾ [القمر: 17] » ایک آدمی نے پوچھا: اے ابوعبدالرحمن! ”مدکر“ کا لفظ دال کے ساتھ ہے یا ذال کے ساتھ؟ فرمایا: مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دال کے ساتھ پڑھایا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 3755]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 3345، م: 823.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6328
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلا يَسْأَلُ الأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ وَهُوَ يُعَلِّمُ النَّاسَ الْقُرْآنَ فِي الْمَسْجِدِ، كَيْفَ" تُقْرَأُ: فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 15، دَالا أَوْ ذَالا؟ فَقَالَ: بَلْ دَالا"، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ: " قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 15، دَالا" .
ابواسحاق بیان کرتے ہیں: میں نے ایک شخص کو اسود بن یزید سے سوال کرتے ہوئے سنا، وہ اس وقت مسجد میں قرآن کی تعلیم دے رہے تھے۔ (سوال یہ تھا) آپ یہ آیت کیسے پڑھتے ہیں؟ ﴿فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ﴾ [سورة القمر: 17] اس میں دال پڑھتے ہیں یا ذال پڑھتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: دال پڑھتا ہوں کیونکہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” «فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ» “ تلاوت کی یعنی دال کے ساتھ پڑھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6328]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3341، 3345، 3376، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 823، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6327، 6328، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3003، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3994، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2937، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3832» «رقم طبعة با وزير 6294»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الترمذي» (3119): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں