الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. مُسْنَدُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 491 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ابوداود: 555
سنن ترمذی: 221
سنن دارمی: 1258
صحیح ابن خزیمہ: 1473
الفتح الربانی: 2452
11 تا 11
حدیث نمبر: 6342
«من صلى العشاء في جماعة كان كقيام نصف ليلة ومن صلى العشاء والفجر في جماعة كان كقيام ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6342]
”جس نے عشاء کی نماز باجماعت پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کے برابر ہے، اور جس نے عشاء اور فجر دونوں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6342]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عثمان. صحيح أبي داود 564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح