🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 5020 (کل: 51 مقامات، 15 کتب)
مسند احمد: 5020، 4718، 5438، 6321
صحیح بخاری: 5393، 5394، 5395
صحیح مسلم: 5372، 5374، 5375، 5377
سنن ترمذی: 1818
سنن ابن ماجہ: 3256، 3257، 3258
مسند الحمیدی: 685
مسند الشهاب: 138
اللؤلؤ والمرجان: 1334
مصنف ابن ابی شیبہ: 26141، 26142، 26143، 26144
الفتح الربانی: 7373، 7374، 7447
صحیح ابن حبان: 161، 5238
الجامع الكامل: 13281، 13284، 13285، 13286، 13287، 14342، 14344، 14345، 14346، 14347، 14349
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6660
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 916، 2067، 2152، 5633، 7264
المعجم الاوسط: 899، 1601، 1739، 1807، 2997، 3888، 7689
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7689
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ ، ثَنَا نَصْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ السُّلَمِيُّ الْحِمْصِيُّ ، ثَنَا أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي قَيْسٍ النَّصْرِيُّ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ ، عَلَى مِنْبَرِهِ قَائِمًا بِمَكَّةَ، وَهُوَ يَخْطُبُ، وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّ الْمُؤْمِنَ يَأْكُلُ فِي مِعًى وَاحِدٍ، وَالْكَافِرَ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ، هَكَذَا سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، عبداللہ بن ابی قیس نصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو مکہ میں اپنے منبر پر کھڑے خطبہ دیتے دیکھا، وہ فرما رہے تھے: ”بلاشبہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے، میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح سنا ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7689]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه نصر بن محمد وثقه ابن حبان وضعفه أبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 33» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2007»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف نصر بن محمد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں