الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 5266 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 13030
الفتح الربانی: 5238
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5782
المعجم الاوسط: 2341
حدیث نمبر: 5266
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ زَاذَانَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَعْتَقَ عَبْدًا لَهُ، فَقَالَ: مَا لِي مِنْ أَجْرِهِ وَتَنَاوَلَ شَيْئًا مِنَ الْأَرْض مَا يَزِنُ هَذِهِ، أَوْ مِثْلَ هَذِهِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ لَطَمَ غُلَامَهُ، أَوْ ضَرَبَهُ، فَكَفَّارَتُهُ عِتْقُهُ".
زاذان کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کسی غلام کو بلا کر اسے آزاد کر دیا اور زمین سے کوئی تنکا وغیرہ اٹھا کر فرمایا کہ مجھے اس تنکے کے برابر بھی اسے آزاد کر نے پر ثواب نہیں ملے گا، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اپنے غلام کو تھپڑ مارے، اس کا کفارہ یہی ہے کہ اسے آزاد کر دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5266]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، م : 1657 .
حدیث نمبر: 4784
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ زَاذَانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ دَعَا غُلَامًا لَهُ، فَأَعْتَقَهُ، فَقَالَ: مَا لِي مِنْ أَجْرِهِ مِثْلُ هَذَا، لِشَيْءٍ رَفَعَهُ مِنَ الْأَرْضِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ لَطَمَ غُلَامَهُ، فَكَفَّارَتُهُ عِتْقُهُ".
زاذان کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کسی غلام کو بلا کر اسے آزاد کر دیا اور زمین سے کوئی تنکا وغیرہ اٹھا کر فرمایا کہ مجھے اس تنکے کے برابر بھی اسے آزاد کر نے پر ثواب نہیں ملے گا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص اپنے غلام کو تھپڑ مارے اس کا کفارہ یہی ہے کہ اسے آزاد کر دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4784]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1657
ترقیم عوامۃ: 12754 ترقیم الشثری: -- 13030
حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن فراس ، عن ابي صالح ، عن زاذان ، عن ابن عمر ، انه اعتق عبدا له , ثم اخذ من الارض شيئا , فقال: ما لي من اجره مثل هذا , سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: " من لطم عبده فكفارته عتقه"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (عمر) في [ص].
(٢) سقطت (يقول) من [أ، ب].
(٣) في [جـ، ص، ز]: وردت (عبده).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١٦٥٧) وأحمد (٤٧٨٤).
حضرت زاذان سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنا غلام آزاد کیا اور پھر زمین سے کچھ اٹھایا اور فرمایا میرے لیے اس کے برابر بھی اجر نہیں ہے میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے غلام کو طمانچہ مارے اس کا کفارہ اس کو آزاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13030]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1657، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 909، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8195، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5168، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15896، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4876، 5146، 5362، 5363، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5782، والبزار فى «مسنده» برقم: 5389، 5407، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17936، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5336، 5337، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13294، 13743، 13744، 13762، 13763، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2341، 4587، ترقيم محمد عوامة: 12754»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1657، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 909، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8195، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5168، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15896، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4876، 5146، 5362، 5363، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5782، والبزار فى «مسنده» برقم: 5389، 5407، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17936، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5336، 5337، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13294، 13743، 13744، 13762، 13763، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2341، 4587، ترقيم محمد عوامة: 12754»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5238
عَنْ زَاذَانَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ دَعَا غُلَامًا لَهُ فَأَعْتَقَهُ فَقَالَ مَا لِي مِنْ أَجْرِهِ مِثْلُ هَذَا لِشَيْءٍ رَفَعَهُ مِنَ الْأَرْضِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ لَطَمَ غُلَامَهُ فَكَفَّارَتُهُ عِتْقُهُ
۔ زاذان کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کو بلایا اور اس کو آزاد کیا اور زمین سے ایک چیز اٹھاتے ہوئے اور اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس عمل میں اس کے بقدر بھی میرے لیے اجر نہیں ہے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا، اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اس کو آزاد کر دے۔ [الفتح الربانی/كتاب العتق/حدیث: 5238]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: مسلم: 1657، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4784 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4784»
وضاحت: فوائد: … صحیح مسلم کی روایت کے الفاظ یہ ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:((مَنْ ضَرَبَ غُلَامًا لَہُ حَدًّا لَمْ یَأْتِہِ أَوْ لَطَمَہُ فَإِنَّ کَفَّارَتَہُ أَنْ یُعْتِقَہُ۔)) … جس نے اپنے غلام کو ایسی حد لگائی، جس کا وہ مستحق نہیںتھا، یا اس کو تھپڑا مارا تو اس کاکفارہ یہ ہو گا کہ وہ اس کو آزاد کر دے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: مسلم: 1657
حدیث نمبر: 5782
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ زَاذَانَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ لَطَمَ غُلَامًا لَهُ، ثُمَّ أَعْتَقَهُ، فَقَالَ: مَا لِي مِنْ أَجْرِهِ هَذِهِ - وَأَخَذَ شَيْئًا مِنَ الْأَرْضِ - سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ ضَرَبَ عَبْدَهُ ظَالِمًا، لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةٌ دُونَ عِتْقِهِ.
زاذان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ایک غلام کو تھپڑ مار دیا، پھر اسے آزاد کر دیا اور زمین سے کوئی معمولی سی چیز اٹھا کر فرمایا: ”مجھے اسے آزاد کرنے پر اتنا سا بھی اجر نہیں ملے گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «مَنْ ضَرَبَ عَبْدَهُ ظَالِمًا لَمْ يَكُنْ لَهُ كَفَّارَةٌ دُونَ عِتْقِهِ» ”جس نے اپنے غلام کو ناحق مارا، تو اسے آزاد کر دینے کے سوا اس (گناہ) کا کوئی دوسرا کفارہ نہیں ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5782]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 5168، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5244، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2362، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5755»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 5168، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5244، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2362، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5755»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2341
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ الْجَوْهَرِيُّ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ لَطَمَ غُلَامَهُ فِي غَيْرِ حَقٍّ فَكَفَّارَتُهُ عِتْقُهُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا إِسْحَاقُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا إِسْحَاقُ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے غلام کو ناحق تھپڑ مارا تو اس کا کفارہ اسے آزاد کر دینا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف اسحاق نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2341]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف اسحاق نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1657، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 909، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8195، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5168، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15896، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4876، 5146، 5362، 5363، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5782، والبزار فى «مسنده» برقم: 5389، 5407، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17936، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12754، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5336، 5337، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13294، 13743، 13744، 13762، 13763، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4587»