الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6436 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
صحیح مسلم: 3379
سنن نسائی: 2900
سنن ابن ماجہ: 1405
سنن دارمی: 1457
مصنف ابن ابی شیبہ: 7721
الفتح الربانی: 12674
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5877
21 تا 22
حدیث نمبر: 4017
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُدِّيُّ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي تَعْدِلُ أَلْفَ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ، إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ الْجُدِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ الْجُدِّيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری مسجد میں ایک نماز، مسجد حرام کے سوا دوسری مساجد میں ایک ہزار نمازوں کے برابر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابراہیم سے عبدالملک جدی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن شیبان اس کے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4017]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابراہیم سے عبدالملک جدی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور احمد بن شیبان اس کے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4017]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1395، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2897 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3866، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1459، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1405، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10386، 10389، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4736، 4932، 5248، 5250، 5458، 5882، 6547، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1936، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5787، والبزار فى «مسنده» برقم: 5511، 5512، 5510، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9136، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7595، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4784»
حدیث نمبر: 9419
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ يُونُسَ الْبَلْخِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تُشَدُّ الْمَطِيُّ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي هَذَا، وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (يعلى)
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (يعلى)
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(عبادت اور ثواب کی نیت سے) سواریوں کے کجاوے صرف تین مسجدوں کی طرف کسے جائیں: مسجدِ حرام، میری یہ مسجد اور مسجدِ اقصیٰ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن غاز سے علی بن یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی بن سیابہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست «یعلیٰ» ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9419]

تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9160، 9171، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7621، 15786، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13283، 13683»