🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6488 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 6488، 6831، 6853
سنن ابوداود: 1683
الفتح الربانی: 3598
صحیح ابن حبان: 5095
المستدرک علی الصحیحین: 7769
الجامع الكامل: 13877
السنن الكبرى للبيهقي: 7798، 7799
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 891
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
«أربعون خصلة أعلاهن منحة العنز لا يعمل عبد بخصلة منها رجاء ثوابها وتصديق موعودها إلا أدخله الله تعالى بها الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چالیس نیک خصلتیں ہیں جن میں سب سے اعلیٰ کسی کو دودھ پینے کے لیے بکری کا عطیہ دینا ہے، جو بندہ بھی ان خصلتوں میں سے کسی ایک پر ثواب کی امید رکھتے ہوئے اور اس پر کیے گئے وعدے کو سچا مانتے ہوئے عمل کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی بدولت اسے جنت میں داخل فرما دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ د] عن ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں