الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. مُسْنَدُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 67 (کل: 116 مقامات، 26 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 512
مشکوۃ المصابیح: 1790
صحیح ابن خزیمہ: 2248
المنتقى ابن الجارود: 1032
الفتح الربانی: 3365
سنن سعید بن منصور: 3651
المستدرک علی الصحیحین: 1444
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 611
السنن الكبرى للبيهقي: 5140، 7324، 7377، 13115، 13119، 13120، 15270، 15845، 16503، 16730، 16733، 16734، 16827، 16828، 16857، 17947، 18623، 18624، 18626
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6134
101 تا 110
حدیث نمبر: 18623
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَمَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ فَقَدْ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ وَغَيْرِهِ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ مِنْ أَوْجُهٍ أُخَرَ عَنِ الزُّهْرِيِّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولِ معظم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رکھوں حتٰی کہ وہ کہہ دیں کہ «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» ”اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں“، جس شخص نے یہ کہہ دیا کہ «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» ”اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں“ تو اس نے اپنا مال اور جان مجھ سے بچا لیا، البتہ اسلام کے حقوق قائم رہیں گے اور ان کا حساب اللہ کے سپرد ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18623]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18624
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الرَّزَّازُ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، وَعَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَإِذَا قَالُوهَا مَنَعُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ". أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا.
سیدنا جابر اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رکھوں حتیٰ کہ وہ «لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» ”اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں“ کہہ دیں۔ جب انہوں نے یہ کہہ دیا تو انہوں نے اپنے مال اور اپنی جانیں مجھ سے بچا لیں، البتہ اسلام کے حقوق قائم رہیں گے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18624]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18626
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا لَيْثٌ، عَنْ عَقِيلٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَعْدَهُ وَكَفَرَ مَنْ كَفَرَ مِنَ الْعَرَبِ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِأَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا: كَيْفَ تُقَاتِلُ النَّاسَ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَمَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ"؟ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: وَاللهِ لَأُقَاتِلَنَّ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ، فَإِنَّ الزَّكَاةَ حَقُّ الْمَالِ، وَاللهِ لَوْ مَنَعُونِي عِقَالًا كَانُوا يُؤَدُّونَهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَاتَلْتُهُمْ عَلَى مَنْعِهِ. قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: فَوَاللهِ مَا هُوَ إِلَّا أَنْ رَأَيْتُ اللهَ قَدْ شَرَحَ صَدْرَ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لِلْقِتَالِ، فَعَرَفْتُ أَنَّهُ الْحَقُّ. أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ..
عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد جب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو بعض عرب نے کفر کر دیا تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ لوگوں سے کیسے لڑائی کریں گے حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رکھوں یہاں تک کہ وہ کہہ دیں کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ’اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں‘، جس نے یہ کہہ دیا کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ’اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں‘ تو اس نے اپنا مال اور جان مجھ سے بچا لیے، البتہ اسلام کے حقوق قائم رہیں گے اور ان کا حساب اللہ کے سپرد ہے۔“ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! جس نے نماز اور زکوٰۃ میں فرق کیا میں اس سے لڑائی کروں گا، کیونکہ زکوٰۃ مال کا حق ہے۔ اللہ کی قسم! اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ادا کی جانے والی رسی بھی مجھ سے روکیں گے تو میں اس کے اسی روکنے کی وجہ سے ان سے لڑائی کروں گا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! میں پہچان گیا کہ اللہ نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے سینے کو لڑائی کے لیے کھول دیا ہے اور میں جان گیا کہ یہ حق ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18626]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1370
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله فإذا قالوها عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا (باطنی) حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1370]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن أبي هريرة وهومتواتر1. الصحيحة 407.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1371
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله ويقيموا الصلاة ويؤتوا الزكاة فإذا فعلوا ذلك عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں، اور وہ نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ پس جب وہ یہ کام کر لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1371]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر [ن] عن أبي بكرة [هـ ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1372
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله ويؤمنوا بي وبما جئت به فإذا فعلوا ذلك فقد عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله عز وجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اور مجھ پر اور اس شریعت پر ایمان نہ لائیں جو میں لے کر آیا ہوں۔ پس جب وہ ایسا کر لیں گے تو یقیناً انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ عزوجل کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1372]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 407.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1373
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يقولوا لا إله إلا الله فمن قال لا إله إلا الله فقد عصم مني ماله ونفسه إلا بحقه وحسابه على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» نہ کہہ لیں۔ پس جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہہ لیا تو یقیناً اس نے مجھ سے اپنی جان اور مال کو محفوظ کر لیا، سوائے اس کے حق کے، اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1373]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 408.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4295
«قاتلهم حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله فإذا فعلوا ذلك فقد منعوا منك دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان سے اس وقت تک لڑو جب تک وہ گواہی نہ دیں کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ہیں)، پس جب وہ ایسا کر لیں تو انہوں نے اپنی جانیں اور اپنے مال تم سے محفوظ کر لیے، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4295]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 407: الطيالسي، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6134
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ أَوْ زِيَادِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: قَاتِلُوا النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَإِذَا فَعَلُوهَا فَقَدْ حَقَنُوا دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ.
قَالَ: وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: لِلضَّيْفِ عَلَى مَنْ نَزَلَ بِهِ مِنَ الْحَقِّ ثَلَاثٌ، فَمَا زَادَ فَهُوَ صَدَقَةٌ، وَعَلَى الضَّيْفِ أَنْ يَرْتَحِلَ لَا يُؤْثِمْ أَهْلَ مَنْزِلِهِ.
قَالَ: وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: يَعْنِي: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَدْعُو بِشَيْءٍ إِلَّا اسْتَجَابَ لَهُ فِيهِ: فَإِمَّا أَنْ يُعْطِيَهُ إِيَّاهُ، وَإِمَّا أَنْ يُكَفِّرَ عَنْهُ بِهِ مَأْثَمًا، مَا لَمْ يَدْعُ بِإِثْمٍ أَوْ قَطِيعَةِ رَحِمٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”لوگوں سے قتال کرو یہاں تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں“ کا اقرار کر لیں، پس جب وہ یہ کلمہ کہہ لیں تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور اپنے اموال محفوظ کر لیے سوائے اس کے حق کے، اور ان کا (باطنی) حساب اللہ کے ذمہ ہے“، نیز آپ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”مہمان کا اس شخص پر جس کے ہاں وہ اترا ہو، تین دن تک (ضیافت کا) حق ہے، پھر اس سے زائد جو کچھ ہو وہ صدقہ ہے، اور مہمان پر لازم ہے کہ وہ کوچ کر جائے تاکہ وہ اپنے میزبان کو گناہ میں نہ ڈالے“، اور آپ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”کوئی بھی مسلمان جب (اللہ سے) کسی چیز کا سوال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے شرفِ قبولیت بخشتے ہیں؛ یا تو اسے وہی چیز عطا کر دی جاتی ہے یا اس کے بدلے اس کا کوئی گناہ مٹا دیا جاتا ہے، بشرطیکہ وہ کسی گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6134]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون الشطر الثاني من الفقرة الثانية»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1335، 1388، 2786، 6526، 6855، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 20، 21، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2606، 2607، 3968، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3971، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1556، 2640، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 71، 3927، وأخرجه مسند أحمد برقم: 68، 118، 8687، 9190، 10140، 10459، وأخرجه فتح الباري برقم: 25، 4712، 6526، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 5019، 15367، وأخرجه مسند البزار برقم: 38، 2769، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 10021، 18718، 19251، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1467، 1468، 3981، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2247، 2248، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6218، 8145، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 3650، 3660، 8655، 8963، 11782، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6644، 7952، 8364، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8192، 9092، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 15643، 17716، وأخرجه الأموال لابن زنجويه برقم: 90، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3133، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6167/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6108»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 941
وَبِهِ: عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ ، وَكَفَرَ مَنْ كَفَرَ مِنَ الْعَرَبِ، قَالَ عُمَرُ : يَا أَبَا بَكْرٍ ، كَيْفَ تُقَاتِلُ النَّاسَ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَقَدْ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ؟ I " فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : لَأُقَاتِلَنَّ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ، وَاللهِ لَوْ مَنَعُونِي عَنَاقًا كَانُوا يُؤَدُّونَهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَقَاتَلْتُهُمْ عَلَى مَنْعِهَا، قَالَ عُمَرُ : فَوَاللهِ مَا هُوَ إِلَّا أَنْ رَأَيْتُ اللهَ شَرَحَ صَدْرَ أَبِي بَكْرٍ لِلْقِتَالِ، فَعَرَفْتُ أَنَّهُ الْحَقُّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا صَدَقَةُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا صَدَقَةُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے اور عربوں میں سے جنہیں کفر کرنا تھا وہ کافر (مرتد) ہو گئے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے) کہا: اے ابوبکر! آپ لوگوں سے کیسے قتال کریں گے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہہ دیں، پس جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہہ دیا، اس نے مجھ سے اپنا مال اور اپنی جان محفوظ کر لی مگر اس کے حق کے ساتھ، اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔“؟ اس پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں اس شخص سے ضرور قتال کروں گا جو نماز اور زکوٰۃ کے درمیان فرق کرے گا، بخدا! اگر انہوں نے مجھے بکری کا ایک بچہ «عَنَاقًا» دینے سے بھی منع کیا جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ادا کیا کرتے تھے، تو میں ان کے اس منع کرنے پر بھی ان سے قتال کروں گا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس اللہ کی قسم! یہ کچھ نہ تھا مگر یہ کہ میں نے دیکھ لیا کہ اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سینہ قتال کے لیے کھول دیا ہے، چنانچہ میں نے جان لیا کہ یہی حق ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابراہیم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 941]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابراہیم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: «قال البخاري: لفظ عناقا أصح أي من رواية من روى عقالا أو أبهمه «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 272» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1399، 1456، 6924، 7284، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 20، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 216، 217، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2442 / 1، 3091 / 7، 3092 / 8، 3093 / 9، 3980 / 5، 3983 / 8، 3985 / 10، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2235، 3418، 3421، 3423، 4284، 4285، 4286، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1556، (2/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2607، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7419، 7420، 7471، 13236، 13235، 16828، 16829، 18698، وأحمد فى «مسنده» برقم: 118، 245، 341، والبزار فى «مسنده» برقم: 216، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6916، 10022، 18718، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29548، 33782، 38209، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5852، 5853، 5857، 5854، 5855، 5856، 5858، 5859، 5861»