الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 7672 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
مسند احمد: 7672
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 64
صحیح ابن حبان: 1294
مسند امام شافعی: 8
الجامع الكامل: 1321
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 627
21 تا 21
حدیث نمبر: 627
«إذا شرب الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں (منہ ڈال کر) پانی پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 627]
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں (منہ ڈال کر) پانی پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1/58: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح