الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 7879 (کل: 20 مقامات، 9 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 69
اللؤلؤ والمرجان: 1527
11 تا 20
حدیث نمبر: 10415
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ ( (كُلُّ بَنِي آدَمَ يَطْعُنُ الشَّيْطَانُ بِإِصْبَعِهِ فِي جَنْبِهِ حِينَ يُولَدُ إِلَّا عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ ذَهَبَ يَطْعُنُ فَطَعَنَ فِي الْحِجَابِ) )
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنو آدم کے ہر بچے کو پیدائش کے وقت شیطان اپنی انگلی سے چوکا لگاتا ہے، ما سوائے عیسی بن مریم کے، شیطان چوکا لگانے کے لیے گیا تو تھا، لیکن پردے میں چوکا لگا کر واپس آ گیا۔ [الفتح الربانی/بيان قصص أنبياء الله عليهم السلام/حدیث: 10415]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 3286، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10773 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10783»
وضاحت: فوائد: … پردے سے مراد وہ جھلی ہے، جس میں بچہ رحمِ مادر میں لپٹا ہوا ہوتا ہے اور بوقت ِ ولادت بچہ کے ساتھ نکلتی ہے۔
شیطانیہ چوکا لگا کر بچے پر اپنے تسلّط کا آغاز کرتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے عیسی علیہ السلام اور ان کی ماں کی اس سے حفاظت کی،یہ ان کی ماں کی دعا کی برکت تھی، جیسا کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا، دیکھیں حدیث نمبر (۱۰۴۱۰)

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 3286
حدیث نمبر: 13254
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ ”كُلُّ بَنِي آدَمَ يَطْعَنُ الشَّيْطَانُ بِإِصْبَعِهِ فِي جَنْبِهِ حِينَ يُولَدُ إِلَّا عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ ذَهَبَ يَطْعَنُ فَطَعَنَ فِي الْحِجَابِ“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنو آدم کے ہر بچے کو پیدائش کے وقت شیطان اپنی انگلی سے چوکا لگاتا ہے، ما سوائے عیسی بن مریم کے، شیطان چوکا لگانے کے لیے گیا تو تھا، لیکن پردے میں چوکا لگا کر واپس آ گیا۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13254]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 3286، ومسلم: 2366، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10773 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10783»
وضاحت: فوائد: … پردے سے مراد وہ جھلی ہے، جس میں بچہ رحمِ مادر میں لپٹا ہوا ہوتا ہے اور بوقت ِ ولادت بچہ کے ساتھ نکلتی ہے۔
شیطان یہ چوکا لگا کر بچے پر اپنے تسلّط کا آغاز کرتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی ماں کی اس سے حفاظت کی، یہ ان کی ماں کی دعا کی برکت تھی، جیسا کہ درج ذیل حدیث سے ثابت ہوتا ہے:
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((مَا مِنْ مَوْلُوْدٍ یُوْلَدُ اِلَّا نَخَسَہُ الشَّیْطَانُ فَیَسْتَھِلُّ صَارِخًا مِنْ نَخْسَۃِ الشَّیْطَانِ اِلَّا ابْنَ مَرْیَمَ وَاُمَّہُ۔)) قَالَ اَبُوْھُرَیْرَۃَ: اِقْرَئُ وْا اِنْ شِئْتُمْ {اِنِّیْ اُعِیْذُھَا بِکَ وَذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ۔} … نہیں ہے کوئی بچہ جو پیدا ہوتا ہے، مگر شیطان اس کو چوکا لگاتا ہے، وہ شیطان کے اس چوکے کی وجہ سے چیختا ہے، ما سوائے ابن مریم اور اس کی ماں کے۔ سیدنا ابوہریرہ علیہ السلام نے کہا: اگر تم چاہتے ہو تو قرآن کا یہ حصہ پڑھ لو: بیشک میں اس کو اور اس کی اولاد کو تیری پناہ میں دیتی ہوں، شیطان مردود سے۔ (بخاری: ۳۴۳۱، ومسلم: ۲۳۶۶)

حدیث نمبر: 6234
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كُلُّ بَنِي آدَمَ يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ يَوْمَ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ، إِِلا مَرْيَمَ وَابْنَهَا عِيسَى، عَلَيْهِمَا السَّلامُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اولادِ آدم میں سے جس (بچے کو) اس کی والدہ جنم دیتی ہے تو شیطان اسے مس کرتا ہے، صرف سیدہ مریم رضی اللہ عنہا اور ان کے صاحب زادے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا معاملہ مختلف ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6234]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3286، 3431، 4548، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2366، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6234، 6235، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4180، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7303، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1072» «رقم طبعة با وزير 6201»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (7/ 96). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 6235
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِِلا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ، فَيَسْتَهِلُّ صَارِخًا، إِِلا مَرْيَمَ ابْنَةَ عِمْرَانَ وَابْنَهَا، إِِنْ شِئْتُمُ اقْرَؤُوا: وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ سورة آل عمران آية 36" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی بچہ پیدا ہوتا ہے شیطان اسے مس کرتا ہے، جس کی وجہ سے وہ بلند آواز میں روتا ہے، صرف عمران کی صاحب زادی بی بی مریم اور ان کے صاحب زادے (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام) کے ساتھ ایسا نہیں ہوا، اگر تم چاہو تو یہ آیت تلاوت کر لو: ﴿وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ [سورة آل عمران: 36] ”بے شک میں اسے اور اس کی اولاد کو مردود شیطان (کے شر) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔“” [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6235]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3286، 3431، 4548، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2366، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6234، 6235، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4180، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7303، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1072» «رقم طبعة با وزير 6202»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (4548)، م (7/ 96). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
حدیث نمبر: 8304
8304- عن أبي هريرة قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ما من بني آدم مولود إلا يمسّه الشيطان حين يولد، فيستهل صارخاً من مسّ الشيطان غير مريم وابنها، ثم يقول أبو هريرة: فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنْثَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنْثَى وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ [آل عمران: ٣٦] .
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في أحاديث الأنبياء (3431) ومسلم في الفضائل (2366-146) كلاهما من طريق الزهري، ثنا سعيد بن المسيب قال: قال أبو هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8475
8475- عن أبي هريرة قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد، فيستهل صارخا من مس الشيطان غير مريم وابنها، ثم يقول أبو هريرة وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ [آل عمران: 36]
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في أحاديث الأنبياء (3431)، ومسلم في الفضائل (2366: 146) كلاهما من طريق الزهري، حدثني سعيد بن المسيب قال: قال أبوهريرة فذكره. وهذا لفظ البخاري، ولفظ مسلم نحوه وفيه: ((نَخْسة الشيطان))»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 12069
12069- عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ما من مولود إلا والشيطان يمسُّه حين يولد، فيستهل صارخا من مس الشيطان إياه، إلا مريم وابنها ثم يقول أبو هريرة: واقرؤوا إن شئتم: وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4548) ومسلم في الفضائل (2366) كلاهما من طريق معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، عن أبي هريرة، فذكره، واللفظ للبخاري،ولفظ مسلم نحوه.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 4516
«كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد غير عيسى ابن مريم ذهب يطعن فطعن في الحجاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، شیطان اپنی انگلی سے اس کے پہلو میں کچوکا لگاتا ہے، سوائے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، شیطان نے انہیں بھی کچوکا لگانا چاہا تو اس کا کچوکا پردے پر جا لگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4516]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4517
«كل بني آدم يمسه الشيطان يوم ولدته أمه إلا مريم وابنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے ہر ایک کو، جس دن اس کی ماں اسے جنتی ہے، شیطان چھوتا ہے، سوائے مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4517]
”بنی آدم میں سے ہر ایک کو، جس دن اس کی ماں اسے جنتی ہے، شیطان چھوتا ہے، سوائے مریم علیہا السلام اور ان کے بیٹے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4517]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5700
«ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد فيستهل صارخا من مس الشيطان غير مريم وابنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر شیطان اسے پیدائش کے وقت چھوتا ہے تو وہ شیطان کے چھونے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5700]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. المشكاة 69.»
قال الشيخ الألباني: صحيح