🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8108 (کل: 17 مقامات، 14 کتب)
مسند احمد: 8108، 9048، 9732
صحیح مسلم: 2248
سنن ابوداود: 3228
سنن نسائی: 2046
سنن ابن ماجہ: 1566
مشکوۃ المصابیح: 1699
مصنف ابن ابی شیبہ: 12135
الفتح الربانی: 3274
صحیح ابن حبان: 3166
الجامع الكامل: 3791
السنن الكبرى للبيهقي: 7214
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5042، 5044
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 837
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2007
11 تا 17
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3166
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لأَنَّ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِيَابَهُ حَتَّى تَخْلُصَ إِلَيْهِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَقْعُدَ عَلَى قَبْرٍ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک شخص ایسے انگارے پر بیٹھ جائے جو اس کے کپڑے کو جلا کر اس کے جسم تک پہنچ جائے، یہ اس کے لیے اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ قبر پر بیٹھے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3166]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 971، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3166، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2043، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2182، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3228، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1566، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7314، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8223» «رقم طبعة با وزير 3156»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الأحكام» (267): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3791
3791. عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لأن يجلس أحدكم على جَمْرة فتَحْرِق ثيابُه، فتخلص إلى جلـده، خير له من أن يجلس على قبر.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الجنائز (971) من طرق عن سُهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7214
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، بِنَيْسَابُورَ، وَأَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ قَالَا: ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، أنبأ سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَبْيَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ أَوْ عَلَى نَارٍ فَتُحْرِقُ ثِيَابَهُ حَتَّى تَخْلُصَ إِلَيْهِ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ" وَفِي رِوَايَةِ عَلِيٍّ" لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ فَتُحْرِقَ ثِيَابَهُ حَتَّى تَصِلَ إِلَى جِلْدِهِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر انسان انگارے پر بیٹھے یا آگ پر اور وہ اس کے کپڑے کو جلا کر اس تک پہنچ جائے تو اس کے لیے بہتر ہے اس سے کہ وہ قبر پر بیٹھے۔“
علی بن عاصم کی روایت میں ہے کہ: ”تمہارا کوئی شخص انگارے پر بیٹھے اور وہ اس کے کپڑے کو جلا دے اور وہ اس کی جلد تک پہنچ جائے، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ قبر پر بیٹھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7214]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5042
«لأن يجلس أحدكم على جمرة فتحرق ثيابه فتخلص إلى جلده خير له من أن يجلس على قبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا، یہاں تک کہ وہ اس کے کپڑے جلا کر اس کی جلد تک پہنچ جائے، اس کے کسی قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5042]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن] عن أبي هريرة. الأحاديث الضعيفة 966، أحكام الجنائز 209: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5044
«لأن يطأ الرجل على جمرة خير له من أن يطأ على قبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا انگارے پر قدم رکھنا اس کے قبر پر قدم رکھنے سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5044]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن أبي هريرة. الضعيفة 966: عد، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 837
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَرْجِسَ ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَقُولُ: لَأَنْ أَجْلِسَ عَلَى جَمْرَةٍ فَتَحْرِقَ مَا دُونَ لَحْمِي حَتَّى تُفْضِيَ إِلَيَّ أَحَبُّ مِنْ أَنْ أَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ.
قَالَ عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ : وَرَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ فِي الْمَقَابِرِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَأَجْلَسَنِي عَلَى قَبْرٍ، وَقَالَ: إِنَّمَا ذَلِكَ لِمَنْ أَحْدَثَ عَلَيْهِ.
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان دونوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”میرا کسی دہکتے ہوئے انگارے پر بیٹھ جانا، یہاں تک کہ وہ میرے لباس کو جلا ڈالے اور اس کی تپش براہِ راست میری کھال تک پہنچ جائے، مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں کسی قبر پر بیٹھوں۔“
عثمان بن حکیم کہتے ہیں کہ میں نے خارجہ بن زید رحمہ اللہ کو قبرستان میں دیکھا تو ان سے اس قول کا تذکرہ کیا، انہوں نے (اس کی عملی وضاحت کے لیے) مجھے ایک قبر پر بٹھا دیا اور فرمایا: ”بے شک یہ (سخت وعید) تو صرف اس شخص کے لیے ہے جو قبر پر بیٹھ کر اسے ناپاک کرے (یعنی وہاں قضاۓ حاجت کرے)۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 837]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:إسناده صحيح، قال ابن حجر: إسناده صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (3 / 263) .» ‏‏‏‏
«قال ابن حجر: إسناده صحيح (فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 3، ص 265)»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 971، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3166، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 2043، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3228، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1566، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7314، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8223»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2007
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ خَيْرًا لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ". قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: يَعْنِي أَنْ يَجْلِسَ لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَلَفْظُ ابْنِ مَنِيعٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ جَلَسَ عَلَى قَبْرٍ يَتَغَوَّطُ أَوْ يَبُولُ فَكَأَنَّمَا جَلَسَ عَلَى جَمْرَةٍ".
وَرَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا وَلَفْظُهُ: عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَرْجِسَ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: "لَأَنْ أَجْلِسَ عَلَى جَمْرَةٍ فَتَحْرِقَ مَا دُونَ لَحْمِي حَتَّى تُفْضِيَ إِلَيَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ".
قَالَ عُثْمَانُ: "رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ فِي الْمَقَابِرِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَأَجْلَسَنِي عَلَى قَبْرٍ وَقَالَ: إِنَّمَا ذَلِكَ لِمَنْ أَحْدَثَ عَلَيْهِ".
وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ بِغَيْرِ هَذَا اللَّفْظِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس کی وضاحت میں فرمایا کہ ”اس سے مراد قضائے حاجت یا پیشاب کے لیے بیٹھنا ہے“، اسے امام ابوداؤد طیالسی اور احمد بن منیع نے محمد بن ابی حمید کے واسطے سے روایت کیا ہے اور وہ ضعیف راوی ہے، جبکہ ابن منیع کے روایت کردہ الفاظ یہ ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قبر پر قضائے حاجت یا پیشاب کرنے کی غرض سے بیٹھا، گویا وہ دہکتے انگارے پر بیٹھا۔“ اسی طرح امام مسدد نے اسے موقوفاً روایت کیا ہے جس کے الفاظ یہ ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میرا کسی انگارے پر بیٹھنا یہاں تک کہ وہ میرے گوشت تک پہنچ کر اسے جلا دے، مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں کسی قبر پر بیٹھوں۔“ عثمان بن حکیم بیان کرتے ہیں کہ میں نے خارجہ بن زید کو قبرستان میں دیکھا اور ان سے اس (کراہت) کا ذکر کیا، تو انہوں نے مجھے ایک قبر پر بٹھا دیا اور فرمایا: ”یہ وعید صرف اس شخص کے لیے ہے جو قبر پر گندگی کرے۔“ اس روایت کو امام مسلم، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے بھی ان الفاظ کے علاوہ دیگر الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 2007]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي وأحمد بن منيع من طريق محمد بن أبي حميد، وهو ضعيف»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 2044، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3228، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1566، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8046، 8811، 9439، 10451، وأخرجه فتح الباري برقم: 1295، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 2949، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3166، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 7808، وأخرجه شرح السنة برقم: 1519، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1115»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں