الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 9947 (کل: 48 مقامات، 19 کتب)
سنن ابوداود: 2363
سنن ابن ماجہ: 1691
مسند الحمیدی: 1044
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 633
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 289
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5093
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6266
41 تا 48
حدیث نمبر: 4627
4627. عن أبي هريرة، أنّ النبيَّ صلى الله عليه وسلم قال: الصيام جُنّة، فإذا كان أحدكم صائماً فلا يرفث ولا يجهل. فإن امرؤ قاتله أو شاتمه فليقل: إنّي صائم، إني صائم.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في الصيام (59) عن أبي الزّناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة، فذكره. ورواه البخاري في الصوم (1891) من طريق مالك، ومسلم (1151) من وجه آخر عن سفيان بن عيينة، عن أبي الزناد، به، مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8309
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الصِّيَامَ جُنَّةٌ فَإِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ فَإِنِ امْرُؤٌ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْقَعْنَبِيِّ وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ ڈھال ہے، جب تمہارا کوئی روزے سے ہو تو وہ بیہودگی اور جہالت کا کام نہ کرے، اگر کوئی اس سے لڑائی کرے یا گالی گلوچ کرے تو اسے کہے: میں روزے سے ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8309]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8310
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَا: أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الشَّيْبَانِيُّ الْحَافِظُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ⦗٤٤٩⦘ السَّعْدِيُّ، أنبأ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الزَّيَّاتِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ:" كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، الصَّوْمُ جُنَّةٌ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ أَحَدِكُمْ فَلَا يَرْفُثْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَسْخَبْ فَإِنْ سَابَّهُ أَحَدٌ أَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي امْرُؤٌ صَائِمٌ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ، وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ يَفْرَحُ بِهِمَا إِذَا أَفْطَرَ فَرِحَ بِفِطْرِهِ، وَإِذَا لَقِيَ رَبَّهُ فَرِحَ بِصَوْمِهِ" أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ حَدِيثِ هِشَامِ بْنِ يُوسُفَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَفِي حَدِيثِ هِشَامٍ فِي أَوَّلِ الْحَدِيثِ قَالَ اللهُ:" كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے فرمایا: ”بنی آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے سوائے روزے کے کہ وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا اور روزہ ڈھال ہے۔ سو جب تم میں سے کسی کے روزے کا دن ہو تو وہ اس دن بیہودگی نہ کرے اور نہ ہی گالی گلوچ کرے۔ اگر کوئی اسے گالی دے یا لڑائی کرے تو اسے کہہ دے کہ ”میں صائم ہوں۔“ مجھے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے کہ روزے دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن کستوری سے بھی پاکیزہ ہو گی اور روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں؛ جب افطار کرتا ہے تب خوش ہوتا ہے اور جب اپنے رب سے ملے گا تو اپنے روزے کی وجہ سے خوش ہو گا۔“
(ہشام کی حدیث جو پہلی ہے اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ”ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے۔“) [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8310]
(ہشام کی حدیث جو پہلی ہے اس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ”ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے۔“) [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8310]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5093
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: الصِّيَامُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ. وَبِمَحْلُوفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رَائِحَةِ الْمِسْكِ، فَأَيُّمَا امْرِئٍ مِنْكُمْ أَصْبَحَ صَائِمًا فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ، وَإِنْ إِنْسَانٌ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ، فَإِنَّ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَوْضًا مَا يَرِدُهُ غَيْرُ الصُّوَّامِ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ الْحَوْضُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ الْحَوْضُ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ”روزہ میرے لئے ہے، اور میں اس کی جزا دوں گا“۔
(راوی بیان کرتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے مطابق ”روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہوتی ہے تم میں سے جو بھی شخص روزہ دار ہونے کے عالم میں صبح کرتا ہے، تو وہ فحش کلامی نہ کرے اور جہالت کا مظاہرہ نہ کرے اگر کوئی اس کے ساتھ جھگڑا کرتا ہے، تو وہ یہ کہہ دے: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے کیونکہ ان لوگوں کے لئے قیامت کے دن ایک حوض ہو گا اس حوض پر روزہ داروں کے علاوہ کوئی اور نہیں آئے گا“۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے، لیکن اختصار کے ساتھ ہے، جس میں صرف حوض کا تذکرہ ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5093]

تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 1805»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 783
«إذا كان يوم صوم أحدكم فلا يرفث ولا يجهل فإن امرء شاتمه أو قاتله فليقل: إني صائم إني صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے روزے کا دن ہو تو وہ نہ کوئی فحش بات کرے اور نہ ہی جہالت (شور و غل) کرے، پس اگر کوئی شخص اسے گالی دے یا اس سے لڑائی کرے تو وہ (اس سے) کہہ دے: میں روزے دار ہوں، میں روزے دار ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 783]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق د هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3877
«الصيام جنة وإذا كان أحدكم صائما فلا يرفث ولا يجهل وإن امرؤ قاتله أو شاتمه فليقل: إني صائم مرتين والذي نفسي بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك يترك طعامه وشرابه وشهوته من أجلي الصيام لي وأنا أجزي به والحسنة بعشر أمثالها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روزہ ڈھال ہے، اور جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو نہ بےہودہ بات کرے اور نہ جہالت کا کام کرے، اور اگر کوئی آدمی اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو وہ دو مرتبہ کہے: میں روزے سے ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔ وہ اپنا کھانا، اپنا پینا اور اپنی خواہش میری خاطر چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا، اور نیکی اپنی مثل سے دس گنا بڑھ کر لکھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3877]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4328
«قال الله تعالى: كل عمل ابن آدم له إلا الصيام فإنه لي وأنا أجزي به والصيام جنة وإذا كان يوم صوم أحدكم فلا يرفث ولا يصخب وإن سابه أحد أو قاتله فليقل: إني امرؤ صائم والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم عند الله أطيب من ريح المسك وللصائم فرحتان يفرحهما: إذا أفطر فرح بفطره وإذا لقي ربه فرح بصومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم کا ہر عمل اسی کے لیے ہے سوائے روزے کے، وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے، پس جب تم میں سے کسی کا روزے کا دن ہو تو نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور و غل مچائے، اور اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ اور روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش ہوتا ہے: جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنے افطار پر خوش ہوتا ہے، اور جب وہ اپنے رب سے ملے گا تو اپنے روزے پر خوش ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4328]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6266
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رِوَايَةً - إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ، فَإِنِ امْرُؤٌ شَاتَمَهُ أَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص روزے کی حالت میں صبح کرے تو اسے چاہیے کہ نہ تو فحش گوئی کرے اور نہ ہی نادانی و جہالت والی باتیں کرے، پھر اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑائی جھگڑا کرے تو اسے کہہ دینا چاہیے: «إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ» ”بے شک میں روزے دار ہوں، میں روزے دار ہوں“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6266]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1795، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 764، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2216، 2217، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2363، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1691، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7295، وأخرجه فتح الباري برقم: 1449، 1795، 1796، 6190، 7054، 7100، وأخرجه مسند البزار برقم: 1874، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1890، 1896، 1897، 1898، 1900، 1992، 1993، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10198، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 53، 954، 1963، 3047، 8487، 9036، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4490، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6237»

إسناده صحيح