🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 1252
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 1252 (کل: 63 مقامات، 16 کتب)
مسند الحمیدی: 1252
صحیح بخاری: 2049، 2293، 3781، 3937، 5072، 5148، 5153، 5155، 5167، 5171، 6082، 6386
صحیح مسلم: 3490، 3491، 3492، 3494
سنن نسائی: 3353، 3374، 3375، 3376، 3390
سنن ابن ماجہ: 1907
بلوغ المرام: 892
سنن دارمی: 2101، 2241
مشکوۃ المصابیح: 3210
مسند احمد: 12685، 12976، 13123، 13370، 13863، 13902، 13903، 13962
اللؤلؤ والمرجان: 899
مصنف ابن ابی شیبہ: 17159، 28409، 38922
سنن سعید بن منصور: 1786، 1788، 1789
مسند امام شافعی: 1114
الجامع الكامل: 6244، 6499، 6517، 8694، 9968، 11155
السنن الكبرى للبيهقي: 13840، 14360، 14362، 14363، 14497، 14498، 14499
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3205، 3348، 3463، 3781، 3824، 3836، 3887
61 تا 63
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3824
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ مُهَاجِرًا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخَى بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ ، فَقَالَ لَهُ سَعْدٌ : لِي مَالٌ فَنِصْفُهُ لَكَ، وَلِي امْرَأَتَانِ فَانْظُرْ أَيُّهُمَا أَحَبُّ إِلَيْكَ أُطَلِّقْهَا، فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا تَزَوَّجْتَهَا، قَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : بَارَكَ اللهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ، دُلُّونِي عَلَى السُّوقِ، فَمَا رَجَعَ يَوْمَئِذٍ حَتَّى جَاءَ بِشَيْءٍ قَدْ أَصَابَهُ مِنَ السُّوقِ، فَفَقَدَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَّامًا، ثُمَّ أَتَاهُ وَعَلَيْهِ وَضَرٌ مِنْ صُفْرَةٍ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَهْيَمْ؟ قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: مَا سُقْتَ مِنْهَا، قَالَ: نَوَاةً مِنْ ذَهَبٍ - أَوْ قَالَ: وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ - فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ہجرت کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اور سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کے درمیان مواخات (بھائی چارہ) قائم فرما دیا، چنانچہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: ”میرا بہت سا مال ہے جس کا نصف حصہ آپ کے لیے ہے، اور میری دو بیویاں ہیں، آپ دیکھ لیں کہ ان میں سے جو آپ کو زیادہ پسند ہو میں اسے طلاق دے دیتا ہوں، پھر جب اس کی عدت پوری ہو جائے تو آپ اس سے نکاح کر لیں،“ تو سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: «بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ» ”اللہ تعالی آپ کے اہل و عیال اور آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے، بس آپ مجھے بازار کا راستہ بتا دیں،“ چنانچہ وہ اسی روز بازار سے کچھ نہ کچھ کما کر ہی واپس لوٹے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند دن انہیں نہ دیکھا، اس کے بعد وہ حاضر ہوئے تو ان پر زردی (خوشبو) کا کچھ اثر تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: «مَهْيَمْ» ”یہ کیا معاملہ ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں نے ایک انصاری خاتون سے شادی کر لی ہے،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تم نے اسے مہر میں کیا دیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”سونے کی ایک گٹھلی“ یا فرمایا: ”گٹھلی کے برابر وزن کا سونا،“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: «أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ» ”ولیمہ کرو خواہ ایک بکری ہی سے کیوں نہ ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3824]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط البخاري .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضي سابقًا (برقم 3781)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1944، 3570، 3722، 4785، 4853، 4858، 4860، 4872، 5732، 6023، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1427، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1094، 1933، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3351، 3372، 3373، 3374، 3388، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2109، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1907، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12710، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2064، 2204، وأخرجه فتح الباري برقم: 4872، وأخرجه مسند البزار برقم: 1003، 1004، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5397، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 728، 5403، 5404، 5406، 5407، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 166، 7184، 8790، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5559، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3812»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3836
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، هَاجَرَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَآخَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ ، فَقَالَ لَهُ سَعْدُ بْنُ الرَّبِيعِ : يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ ، إِنِّي مِنْ أَكْثَرِ الْأَنْصَارِ مَالًا، وَأَنَا مُقَاسِمُكَ، وَلِي امْرَأَتَانِ، فَأَنَا أُطَلِّقُ لَكَ إِحْدَاهُمَا، فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَتَزَوَّجْهَا، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ : بَارَكَ اللهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ، وَلَكِنْ دُلَّنِي عَلَى السُّوقِ، فَدَلَّهُ، فَلَمْ يَرْجِعْ يَوْمَئِذٍ حَتَّى أَصَابَ شَيْئًا مِنْ سَمْنٍ وَأَقِطٍ قَدْ رَبِحَهُ، فَمَكَثَ أَيَّامًا، ثُمَّ مَرَّ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى وَضَرَ صُفْرَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَهْيَمْ؟ قَالَ: تَزَوَّجْتُ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: مَنْ؟ قَالَ: امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: مَا أَصْدَقْتَ؟ قَالَ: نَوَاةً - أَوْ وَزْنَ نَوَاةٍ - مِنْ ذَهَبٍ، قَالَ: أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ہجرت کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اور سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کے درمیان بھائی چارہ قائم فرما دیا، تب سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: ”اے عبدالرحمن! میں انصار کے سب سے زیادہ مالدار لوگوں میں سے ہوں، میں اپنا مال آپ کے ساتھ آدھا تقسیم کرتا ہوں اور میری دو بیویاں ہیں، میں آپ کے لیے ان میں سے ایک کو طلاق دے دیتا ہوں، پھر جب اس کی عدت مکمل ہو جائے تو آپ اس سے نکاح کر لیجیے گا“، اس پر سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: «بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ» ”اللہ تعالیٰ آپ کے اہل و عیال اور مال و متاع میں برکت عطا فرمائے، البتہ آپ مجھے بازار کا راستہ بتا دیں“، چنانچہ انہوں نے انہیں راستہ بتا دیا، پھر وہ اس دن اس وقت تک واپس نہیں آئے جب تک انہوں نے نفع کے طور پر کچھ گھی اور پنیر حاصل نہ کر لیا، پھر وہ کچھ عرصہ ٹھہرے رہے، اس کے بعد جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر (زعفران کی) زردی کے نشانات دیکھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”یہ کیا خبر ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے نکاح کر لیا ہے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کس سے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”انصار کی ایک خاتون سے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تم نے مہر کتنا دیا؟“ انہوں نے عرض کیا: ”کھجور کی گٹھلی کے برابر یا اس کے ہم وزن سونا“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ولیمہ کرو، خواہ ایک بکری ہی سے کیوں نہ ہو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3836]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين وهو حديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 3781)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1944، 3570، 3722، 4785، 4853، 4858، 4860، 4872، 5732، 6023، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1427، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1094، 1933، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3351، 3372، 3373، 3374، 3388، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2109، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1907، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12710، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2064، 2204، وأخرجه فتح الباري برقم: 4872، وأخرجه مسند البزار برقم: 1003، 1004، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5397، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 728، 5403، 5404، 5406، 5407، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 166، 7184، 8790، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5559، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3824»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين وهو حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3887
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ عَلَى نَوَاةٍ - أَوْ وَزْنِ نَوَاةٍ - مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے سونے کی ایک گٹھلی کے وزن کے برابر (مہر پر) شادی کی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ”ولیمہ کرو، اگرچہ ایک بکری ہی کے ساتھ ہو“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3887]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى في سياق أطول (برقم 3781)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1944، 4858، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1427، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1933، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3351، 3372، 3373، 3374، 3388، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2109، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1907، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12274، 12564، 12710، 12957، 13451، 13491، 13550، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2064، 2204، وأخرجه فتح الباري برقم: 4872، وأخرجه مسند البزار برقم: 1003، 1004، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5397، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 728، 5403، 5404، 5406، 5407، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 166، 7184، 8790، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 5559، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 1114، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7283، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5050، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3875»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں