🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 1270
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 1270 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند الحمیدی: 1270
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1836
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1270
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَعْقِ الأَصَابِعِ وَلَعْقِ الصَّحْفَةِ، قَالَ: وَقَالَ: إِنَّهُ لا يَدْرِي فِي أَيِّ ذَلِكَ الْبَرَكَةُ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیاں اور پیالہ چاٹنے کا حکم دیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”یہ نہیں پتہ ہے، اس میں کہاں برکت ہے؟“ [مسند الحميدي/حدیث: 1270]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2033، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5253، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7219، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6736، 6746، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1802، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3269، 3270، 3279، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14732، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14441، 14444، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1836، 1903، 1904، 1934، 2165، 2246، 2247، 2283، 2284»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1836
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ بِلَعْقِ الصَّحْفَةِ وَلَعْقِ الْأَصَابِعِ، فَإِنَّهُ لَا يُدْرَى فِي أَيِّ ذَلِكَ الْبَرَكَةُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن کو چاٹ کر صاف کرنے اور انگلیاں چاٹنے کا حکم ارشاد فرمایا اور یہ وجہ بیان فرمائی کہ انسان نہیں جانتا کہ کھانے کے کس حصے میں برکت پوشیدہ ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1836]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2033، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3270، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14802، وأخرجه فتح الباري برقم: 5140، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7208، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1831»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں