🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(گرمی کی شدت کی شکایت پر جواب نہ دینے کی دوسری روایت)
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 153 (کل: 11 مقامات، 4 کتب)
مسند الحمیدی: 153
صحیح مسلم: 1405، 1406
سنن ابن ماجہ: 675
المعجم الکبیر للطبرانی: 3661، 3662، 3663، 3671، 3683، 3684، 3687
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3687
حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ الْقَاضِي ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ خَبَّابٍ ، قَالَ: شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الرَّمْضَاءَ فَلَمْ يُشْكِنَا.
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گرم زمین کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3687]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 79، حدیث 3702»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں