🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 813
اطراف الحدیث — مسند الحميدي حدیث نمبر 813 (کل: 31 مقامات، 13 کتب)
مسند الحمیدی: 813، 812، 816
صحیح بخاری: 57، 58، 524، 1401، 2715، 7204
سنن ترمذی: 1925
سنن نسائی: 4194
سنن دارمی: 2576
مشکوۃ المصابیح: 4967
مسند احمد: 19152، 19163، 19228، 19248، 19258
صحیح ابن خزیمہ: 2259
اللؤلؤ والمرجان: 35
صحیح ابن حبان: 4545
الجامع الكامل: 237، 1732، 14103
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 295
المعجم الکبیر للطبرانی: 2236، 2290، 2329، 2338، 2444، 2455
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2455
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: بَايَعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِقَامِ الصَّلَاةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ " وَإِنِّي لَكُمْ نَاصِحٌ.
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز قائم کرنے، زکاۃ ادا کرنے، اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر بیعت کی۔“ اور میں تمہارا خیرخواہ ہوں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 2455]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 350، حدیث 2468»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں