🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ ذَكَاةِ مَا فِي بَطْنِ الذَّبِيحَةِ
ذبیحہ کے پیٹ کے بچہ کی ذکاة کا بیان
اطراف الحدیث — موطا امام مالك رواية يحييٰ حدیث نمبر 1036 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1036، 1037
السنن الكبرى للبيهقي: 19493
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4682
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1036
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا نُحِرَتِ النَّاقَةُ، فَذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا فِي ذَكَاتِهَا، إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعَرُهُ، فَإِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِ أُمِّهِ، ذُبِحَ، حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جب نحر کی جائے اونٹنی تو اس کے پیٹ کے بچے کی بھی ذکاۃ ہو جائے گی، بشرطیکہ اس بچے کے تمام اعضاء پورے ہو گئے ہوں، اور بال بالکل نکل آئے ہوں، اگر وہ بچہ پیٹ سے زندہ نکل آئے تو اس کا ذبح کرنا ضروری ہے، تاکہ خون اس کے پیٹ سے نکل جائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 7204، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19493، 19554، 19555، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4731، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8642، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7856، 8234، 9453، والطبراني فى «الصغير» برقم: 20، 1067، فواد عبدالباقي نمبر: 24 - كِتَابُ الذَّبَائِحِ-ح: 8»

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1037
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " ذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِ الذَّبِيحَةِ فِي ذَكَاةِ أُمِّهِ، إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ، وَنَبَتَ شَعَرُهُ"
سعید بن مسیّب کہتے تھے کہ ذکاۃ پیٹ کے بچہ کی اس کی ماں کی ذکاۃ سے ہو جائے گی، جب وہ بچہ پورا ہو گیا ہو اور بال نکل آئے ہوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1037]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8647، فواد عبدالباقي نمبر: 24 - كِتَابُ الذَّبَائِحِ-ح: 9»

الحكم على الحديث:
مقطوع صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19493
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ، ح، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، أَوْ غَيْرُ وَاحِدٍ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُمْ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَ يَقُولُ: إِذَا نُحِرَتِ النَّاقَةُ فَذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا فِي ذَكَاتِهَا إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعْرُهُ، وَإِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِهَا حَيًّا ذُبِحَ حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ. لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ بُكَيْرٍ، وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ وَهْبٍ بِذَكَاتِهَا، وَالْبَاقِي سَوَاءٌ، هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب اونٹنی کو ذبح کیا جائے تو پیٹ کے بچے کو بھی ذبح شدہ شمار کیا جائے گا، جب بچہ مکمل ہو اور جسم کے بال اگے ہوں، اور جب بچہ پیٹ سے زندہ نکلے تو اسے ذبح کیا جائے تاکہ اس کے پیٹ سے خون نکل آئے۔
یہی صحیح ہے کہ یہ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا) موقوف قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19493]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4682
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: " الْجَنِينُ يُذْبَحُ حَتَّى يَخْرُجَ مَا فِيهِ مِنَ الدَّمِ ".
رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَوَيْهِ بْنِ سَهْلٍ الْمَرْوَزِيِّ ، ثَنَا أَبُو شِهَابٍ مَعْمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْمَرٍ الْعَوْفِيُّ، ثَنَا عِصَامُ بْنُ يُوسُفَ، ثَنَا مُبَارَكُ بْنُ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْجَنِينِ: ذَكَاتُهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ أَشْعَرَ أَوْ لَمْ يُشْعِرْ ".
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ، أَبَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الدَّارَقُطْنِيُّ ... فَذَكَرَهُ.
ثُمَّ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ مِنْ طَرِيقِ ابْنِ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُمْ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا نُحِرَتِ النَّاقَةُ فَذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا فِي ذَكَاتِهَا إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ وَنَبَتَ شَعَرُهُ، فَإِذَا أُخْرِجَ مِنْ بَطْنِهَا حَيًّا ذُبِحَ حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ ".
قَالَ: وَرُوِيَ مِنْ أَوْجُهٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَرْفُوعًا، وَرَفْعُهُ ضَعِيفٌ، وَالصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”شکمِ مادر میں موجود بچے (جنین) کو ذبح کیا جائے یہاں تک کہ اس کے اندر موجود خون نکل جائے“، نیز امام دارقطنی نے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنین کے متعلق ارشاد فرمایا: ”اس کا ذبح ہونا اس کی ماں کے ذبح ہونے میں ہی شامل ہے، خواہ اس کے بال اگ آئے ہوں یا نہ اگے ہوں“، اور امام بیہقی نے بھی اپنی سنن میں اسے امام دارقطنی کی سند سے ذکر کیا ہے، پھر امام بیہقی نے ابن وہب کے طریق سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: ”جب اونٹنی کو نحر کر دیا جائے تو اس کے پیٹ کے بچے کا ذبح ہونا اس کی ماں کے ذبح ہونے میں ہی داخل ہے بشرطیکہ اس کی تخلیق مکمل ہو چکی ہو اور اس کے بال اگ آئے ہوں، البتہ اگر وہ پیٹ سے زندہ نکل آئے تو اسے باقاعدہ ذبح کیا جائے گا تاکہ اس کے اندرونی حصے سے خون نکل جائے“؛ امام بیہقی فرماتے ہیں کہ یہ روایت سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مختلف اسناد کے ساتھ مرفوعاً بھی مروی ہے لیکن اس کا مرفوع ہونا ضعیف ہے، جبکہ درست بات یہ ہے کہ یہ موقوف (صحابی کا اپنا قول) ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4682]
تخریج الحدیث: «ليث بن أبي سليم: صدوق اختلط جدًا ولم يتميز حديثه فترك (التقريب، من الحفظ). والأثر صحيح موقوفًا من طريق مالك وعبد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر عند البيهقي.»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں