🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 225
اطراف الحدیث — مسند عبدالله بن مبارك حدیث نمبر 225 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
مسند عبداللہ بن مبارک: 225
صحیح مسلم: 4170، 4173، 4174، 4176
الجامع الكامل: 4136
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5834
المعجم الکبیر للطبرانی: 10648، 10649، 10657، 10659
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10659
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّمَا مَثَلُ الَّذِي يَتَصَدَّقُ ثُمَّ يَعُودُ فِي صَدَقَتِهِ كَمَثَلِ الْكَلْبِ يَقِيءُ، ثُمَّ يَأْكُلُ قَيْأَهُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص صدقہ دے کر پھر اپنے صدقے کی طرف لوٹے، اس کی مثال اس کتے جیسی ہے جو قے کرتا ہے، پھر اپنی قے کھا جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10659]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 293، حدیث 10705»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں