🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
329. مَنْ فَرَّجَ عَنْ أَخِيهِ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَتَرَ عَلَى أَخِيهِ سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ، وَمَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ
جس نے اپنے بھائی سے دنیاوی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور کی اللہ اس سے قیامت کے دن کی مصیبتوں میں سے کوئی مصیبت دور فرمائے گا اور جس نے اپنے بھائی کی عیب پوشی کی اللہ دنیا و آخرت میں اس کی عیب پوشی فرمائے گا اور الله اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے اور جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں رہتا ہے اللہ اس کی ضرورت پوری کرنے میں رہتا ہے
اطراف الحدیث — مسند الشهاب حدیث نمبر 476 (کل: 41 مقامات، 15 کتب)
مسند الشهاب: 476
صحیح مسلم: 6853
سنن ابوداود: 4946
سنن ترمذی: 1425، 1930، 2646، 2945
سنن ابن ماجہ: 225
بلوغ المرام: 1263
مسند احمد: 7427، 7701، 7942، 8316، 9274، 10496، 10676
مصنف ابن ابی شیبہ: 28266، 28267
الفتح الربانی: 250، 3099، 5405، 8350، 9111، 9131
صحیح ابن حبان: 534
المستدرک علی الصحیحین: 8358
الجامع الكامل: 1108، 1196، 5625، 6914، 10763، 10764، 11841، 13350، 14131
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13724
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6577
المعجم الاوسط: 178، 1332، 1951، 9241
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9241
حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ، نَا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: مَنْ نَفَّسَ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الْمُسْلِمِ فِي الدُّنْيَا نَفَّسَ اللهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الْآخِرَةِ، وَمَنْ سَتَرَ عَوْرَةَ مُسْلِمٍ فِي الدُّنْيَا سَتَرَ اللهُ عَوْرَتَهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ فِي الدُّنْيَا يَسَّرَ اللهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَاللهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ.
لَمْ يُدْخِلْ بَيْنَ الْأَعْمَشِ وَأَبِي صَالِحٍ : الْحَكَمَ ، أَحَدٌ مِمَّنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو شَيْبَةَ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي شَيْبَةَ إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدٍ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے دنیا میں کسی مسلمان کی کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ آخرت کی تکلیفوں میں سے اس کی ایک تکلیف دور فرما دے گا۔ اور جس نے دنیا میں کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی، اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ اور جس نے دنیا میں کسی تنگ دست پر آسانی کی، اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس پر آسانی فرمائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش اور ابو صالح کے درمیان حکم کا واسطہ اس حدیث کو اعمش سے روایت کرنے والوں میں سے ابو شیبہ کے سوا کسی نے ذکر نہیں کیا، اور ابو شیبہ سے اسے قاسم بن یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں مقدم بن محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب النون/حدیث: 9241]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2590، 2699، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 866، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 534، 5029، 5030، 5045، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2304، 8251، 8252، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7247، 7248، 7244، 7245، 7246، 7249، 7250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3460، 4946، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1425، 1425 (م)، 1930، 2945، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 225، 2199، 2417، 2544، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11247، 11250، 11248، 11249، 11251، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7545، 7549، 7816، 8057، 9167، 9371، 10644، 10827، 10912، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2549، 2561، والبزار فى «مسنده» برقم: 8967، 9110، 9129، 9128، 9130، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18933، 18934، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27099، 27098، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5291، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4802، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 178، 710، 1332، 1951، 4504، 5665»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں