الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
551. لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ
فتح (مکہ) کے بعد ہجرت نہیں
حدیث نمبر: 846
846 - وأنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا أَبُو الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ، نا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، أنا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فتح کے بعد ہجرت نہیں، لیکن جہاد اور نیت باقی ہے، اور جب تمہیں جہاد پر نکلنے کے لیے طلب کیا جائے تو نکل پڑو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 846]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1650، 2688، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1729،والطبراني فى «الكبير» برقم: 11595، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9872، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2890»
عمر بن عطاء ضعیف ہے۔
عمر بن عطاء ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1085
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «لا هجرة بعد الفتح ولكن جهاد ونية» متفق عليه.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” فتح (مکہ) کے بعد ہجرت نہیں لیکن جہاد اور نیت باقی ہے۔ “ (بخاری و مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 1085]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 1085]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الجهاد، باب وجوب النفير...، حديث:2825، ومسلم، الإمارة، باب المبايعة بعد فتح مكة...، حديث:1353.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 844
844 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، قَالَ: ثنا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَبَّارُ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فتح (مکہ) کے بعد ہجرت نہیں لیکن جہاد اور نیت باقی ہے اور جب تمہیں جہاد پر نکلنے کے لیے طلب کیا جائے تو (بلا تامل) نکل پڑو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه بخاري: 2783، مسلم: 1353، وترمذي: 1590، وأبو داود: 2480، والنسائي: 4175، وابن ماجه: 2773 وأحمد فى «مسنده» برقم: 2016»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 847
847 - وأنا ابْنُ السِّمْسَارِ، نا أَبُو زَيْدٍ، أنا الْفَرَبْرِيُّ، أنا الْبُخَارِيُّ، نا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، نا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
اسے منصور نے بھی اپنی سند کے ساتھ اسی طرح بیان کیا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 847]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه بخاري: 2783، مسلم: 1353، وترمذي: 1590، وأبو داود: 2480، والنسائي: 4175، وابن ماجه: 2773 وأحمد فى «مسنده» برقم: 2016»
وضاحت: تشریح: -
”فتح کے بعد ہجرت نہیں۔“ مطلب یہ ہے کہ فتح مکہ کے بعد مکہ سے ہجرت نہیں ہے، کیونکہ ملک اب دارالاسلام بن چکا ہے لہٰذا اب وہاں سے ہجرت کرنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، باقی جہاں تک دارالکفر اور دارالحرب سے دارالاسلام کی طرف ہجرت کا تعلق ہے تو وہ اب بھی باقی ہے بلکہ ایسی ہجرت تو قیامت تک باقی ہے۔
”جہاد اور نیت باقی ہے۔“ یعنی جہاد کرنا اور اعمال میں حسن نیت اور اس کا اجر اب بھی باقی ہے۔ مکہ یا مسلمانوں کے کسی دوسرے علاقے پر اگر کفار حملہ آور ہوں تو ان کے خلاف جہاد کرنا اور اللہ تعالیٰ ٰ سے اجر کی نیت رکھنا اب بھی باقی ہے۔
”اور جب تمہیں جہاد پر نکلنے کے لیے کہا: جائے تو نکل پڑو۔“ یعنی جب امام جہاد کے لیے نکلنے کا حکم دے تو پھر تعمیل حکم میں دیر نہ کرو بلکہ جیسے بھی ہونکل پڑو، جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ٰ ہے:
﴿انفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴾ (التوبة: 41)
”نکلو ہلکے اور بوجھل اور اپنی جانوں اور مالوں کے ذریعے اللہ کی راہ میں جہاد کرو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔“ اہل علم کہتے ہیں کہ جب امام جہاد کے لیے نکلنے کا حکم دے تو ہر اس شخص پر نکلنا واجب ہو جاتا ہے جسے امام نے حکم دیا ہو، چاہے اس پر نکلنا ہلکا ہو یا بھاری۔

حدیث نمبر: 4592
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْرَقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، وَلَكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”(مکہ کے) فتح ہونے کے بعد ہجرت باقی نہیں رہی، البتہ جہاد اور نیت (باقی ہیں)۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4592]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1349، 1587، 1833، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1353، وابن الجارود فى "المنتقى"، 558، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3720، 4592، 4865، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2874، وأبو داود فى (سننه) 2/161، بدون ترقيم، 2480، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1590، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2554، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2773، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10055، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4565، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2016» «رقم طبعة با وزير 4573»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2142): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح