🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. باب تَحْزِيبِ الْقُرْآنِ
باب: قرآن کے حصے اور پارے مقرر کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1395 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 1395، 1388، 1389، 1390، 1391، 1394
صحیح بخاری: 1978، 5054
صحیح مسلم: 2732
سنن دارمی: 3518
مسند احمد: 6546، 6775، 6863، 6951
اللؤلؤ والمرجان: 716
الفتح الربانی: 8373M
الجامع الكامل: 11789، 11790، 11792
السنن الكبرى للبيهقي: 4057
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1157
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1157
«اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في خمس وعشرين اقرأه في خمس عشرة اقرأه في عشر اقرأه في سبع لا يفقهه من يقرؤه في أقل من ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن مجید ہر مہینے میں ختم کیا کرو، (یا) اسے پچیس دنوں میں پڑھا کرو، اسے پندرہ دنوں میں پڑھا کرو، اسے دس دنوں میں پڑھا کرو، اسے سات دنوں میں پڑھا کرو، اور جو شخص اسے تین دنوں سے کم میں پڑھے گا وہ اسے سمجھ نہیں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1157]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمرو1. الصحيحة 1513.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں