الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. باب الدُّعَاءِ
باب: دعا کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1489 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ترمذی: 3556
سنن ابن ماجہ: 3865
صحیح ابن حبان: 876
الجامع الكامل: 10887
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6694
11 تا 11
حدیث نمبر: 6694
«المسألة أن ترفع يديك حذو منكبيك والاستغفار أن تشير بأصبع واحدة والابتهال تمد يديك جميعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دعا میں سوال کرنا یہ ہے کہ تم اپنے ہاتھ اپنے کندھوں کے برابر اٹھاؤ، استغفار یہ ہے کہ ایک انگلی سے اشارہ کرو، اور ابتہال (گڑگڑا کر دعا کرنا) یہ ہے کہ تم اپنے دونوں ہاتھ پوری طرح پھیلا دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6694]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 1338 - 1340: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح