🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب فِي إِفْرَادِ الْحَجِّ
باب: حج افراد کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1787 (کل: 10 مقامات، 3 کتب)
سنن ابوداود: 1787
صحیح ابن حبان: 3791، 3921
المعجم الکبیر للطبرانی: 6532، 6533، 6536، 6537، 6549، 6550، 6552
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1787
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي، حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" أَهْلَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ خَالِصًا لَا يُخَالِطُهُ شَيْءٌ، فَقَدِمْنَا مَكَّةَ لِأَرْبَعِ لَيَالٍ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَطُفْنَا وَسَعَيْنَا، ثُمَّ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُحِلَّ، وَقَالَ: لَوْلَا هَدْيِي لَحَلَلْتُ"، ثُمَّ قَامَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ مُتْعَتَنَا هَذِهِ أَلِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلْ هِيَ لِلْأَبَدِ"، قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا فَلَمْ أَحْفَظْهُ حَتَّى لَقِيتُ ابْنَ جُرَيْجٍ فَأَثْبَتَهُ لِي.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف حج کا احرام باندھا اس میں کسی اور چیز کو شامل نہیں کیا، پھر ہم ذی الحجہ کی چار راتیں گزرنے کے بعد مکہ آئے تو ہم نے طواف کیا، سعی کی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں احرام کھولنے کا حکم دے دیا اور فرمایا: ”اگر میرے ساتھ ہدی نہ ہوتا تو میں بھی احرام کھول دیتا“، پھر سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور بولے: اللہ کے رسول! یہ ہمارا متعہ (حج کا متعہ) اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(نہیں) بلکہ یہ ہمیشہ کے لیے ہے“ ۱؎۔ اوزاعی کہتے ہیں: میں نے عطا بن ابی رباح کو اسے بیان کرتے سنا تو میں اسے یاد نہیں کر سکا یہاں تک کہ میں ابن جریج سے ملا تو انہوں نے مجھے اسے یاد کرا دیا۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1787]
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خالص حج کا احرام باندھا، اس میں کسی چیز کا اختلاط نہ تھا۔ پھر ذوالحجہ کی چار راتیں گزر جانے کے بعد ہم مکہ پہنچے، ہم نے طواف اور سعی کی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حلال ہونے کا حکم دے دیا اور فرمایا: ”اگر میرے ساتھ قربانی نہ ہوتی تو میں بھی حلال ہو جاتا۔“ پھر سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہمارا یہ تمتع (حج کے ساتھ عمرہ کرنا) اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے۔“ اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”میں نے عطاء بن ابی رباح کو یہ حدیث بیان کرتے سنا مگر میں یاد نہ رکھ سکا، حتیٰ کہ ابن جریج سے ملا تو انہوں نے مجھے یاد کرائی۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1787]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابن ماجہ/الحج 41 (2980)، (تحفة الأشراف: 2426، 2459)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج 17 (1216)، سنن النسائی/الحج 77 (2807) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت: ۱؎: اس حدیث سے امام احمد کے اس قول کی تائید ہوتی ہے کہ جو حج کا احرام باندھ کر آئے اور ہدی ساتھ نہ لائے وہ طواف اور سعی کرکے احرام کھول سکتا ہے، یعنی حج کو عمرہ میں تبدیل کر سکتا ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (7367) صحيح مسلم (1216)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3791
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَهْلَلْنَا أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ خَالِصًا لَيْسَ مَعَهُ شَيْءٌ غَيْرُهُ، فَقَدِمْنَا مَكَّةَ صُبْحَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ، فَأَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَحِلَّ، قَالَ: " أَحِلُّوا وَاجْعَلُوهَا عَمْرَةً"، فَبَلَغَهُ عَنَّا أَنَا، نَقُولُ: لَمَّا لَمْ يَكُنْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ عَرَفَةَ إِلا خَمْسًا أَمَرَنَا أَنْ نَحِلَّ، نَرُوحُ إِلَى مِنًى، وَمَذَاكِيرُنَا تَقْطُرُ مِنَ الْمَنِيِّ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا، فَقَالَ:" قَدْ بَلَغَنِي الَّذِي قُلْتُمْ، وَإِنِّي لأَبَرُّكُمْ وَأَتْقَاكُمْ، وَلَوْلا الْهَدْيُ لَحَلَلْتُ، وَلَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ مَا أَهْدَيْتُ" ، قَالَ: وَقَدِمَ عَلِيٌّ مِنَ الْيَمَنِ، فَقَالَ:" بِمَ أَهْلَلْتَ؟، قَالَ: بِمَا أَهَلَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فَاهْدِ، وَامْكُثْ حَرَامًا كَمَا أَنْتَ"، قَالَ: وَقَالَ لَهُ سُرَاقَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عُمْرَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا أَمْ لِلأَبَدِ؟، قَالَ: فَقَالَ:" بَلْ لِلأَبَدِ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب نے صرف حج کا احرام باندھا تھا، اس کے ہمراہ اور کوئی چیز نہیں تھی۔ ہم ذو الحجہ کی چار تاریخ کی صبح مکہ پہنچ گئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیا کہ ہم احرام کھول دیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ احرام کھول دو اور اسے عمرے میں تبدیل کر لو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے بارے میں یہ معلوم ہوا کہ ہم یہ کہتے ہیں: اب ہمارے اور عرفہ کے درمیان صرف پانچ دن باقی رہ گئے ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں احرام کھولنے کا حکم دے رہے ہیں، کیا ہم ایسی حالت میں منیٰ کی طرف جائیں گے کہ ہماری شرمگاہوں سے منی ٹپک رہی ہو گی؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگوں نے جو بات کہی ہے وہ مجھ تک پہنچ گئی ہے۔ میں تم سب سے زیادہ نیکوکار اور پرہیزگار ہوں۔ اگر میں اپنے ساتھ قربانی کا جانور نہ لایا ہوتا اور مجھے بعد میں جو خیال آیا ہے، اگر وہ پہلے آ جاتا، تو میں قربانی کا جانور ساتھ نہ لاتا (اور میں بھی احرام کھول دیتا)۔“ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ یمن سے آئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”تم نے کیا نیت کی ہے؟“ انہوں نے بتایا: وہی نیت کی ہے جو احرام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باندھا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قربانی کرو اور احرام باندھے رہو جس طرح ہو۔“ راوی کہتے ہیں: سیدنا سراقہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! (حج کے احرام کو) عمرے میں تبدیل کرنے کا یہ حکم اس سال کے لیے خاص ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3791]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1557، 1568، 1570، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1213، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 957، 2534، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1457، 3791، 3796، 3813، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1785، والترمذي فى (جامعه) برقم: 817، 856، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1008، 1074، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2533، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11942» «رقم طبعة با وزير 3780»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1569): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3921
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَهْلَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ خَالِصًا، لا نَخْلِطُ بِغَيْرِهِ، فَقَدِمْنَا مَكَّةَ لأَرْبَعِ لَيَالٍ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ، فَلَمَّا طُفْنَا بِالْبَيْتِ، وَسَعَيْنَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَجْعَلَهَا عَمْرَةً، وَأَنْ نَحِلَّ إِلَى النِّسَاءِ، فَقُلْنَا بَيْنَنَا: لَيْسَ بَيْنَنَا وَبَيْنَ عَرَفَةَ إِلا خَمْسٌ، فَنَخْرُجُ إِلَيْهَا، وَمَذَاكِيرُنَا تَقْطُرُ مَنِيًّا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنِّي لأَبَرُّكُمْ وَأَصْدَقُكُمْ، وَلَوْلا الْهَدْيُ لأَحْلَلْتُ"، فَقَامَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمْتِعَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلأَبَدِ؟، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلْ لِلأَبَدِ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ صرف حج کا تلبیہ پڑھا، اس میں کوئی دوسری چیز شامل نہیں کی۔ ذوالحجہ کی چار تاریخ کو ہم لوگ مکہ آ گئے۔ جب ہم نے بیت اللہ کا طواف کر لیا اور صفا و مروہ کی سعی کر لی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے عمرے میں تبدیل کر لیں اور ہم اپنی خواتین کے لیے حلال ہو جائیں۔ ہم نے آپس میں یہ کہا: ہمارے اور عرفہ میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے ہیں، ہم جب عرفہ کی طرف جائیں گے، تو ہماری شرمگاہوں سے منی کے قطرے ٹپک رہے ہوں گے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تم سب سے زیادہ نیکو کار اور تم سب سے زیادہ سچا ہوں۔ اگر قربانی کا جانور ساتھ نہ ہوتا تو میں بھی احرام کھول دیتا۔“ سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا یہ سہولت اس سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ہمیشہ کے لیے ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3921]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1557، 1568، 1570، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1213، وابن الجارود فى "المنتقى"، 500، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 957، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1457، 3791، 3796، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3919، 3921، 3924، 3943، 3944، 4004، 4006، 4018، 4020، 6322، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1677، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1785، والترمذي فى (جامعه) برقم: 817، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1008، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2533، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11942، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1304» «رقم طبعة با وزير 3910»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1566): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6532
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، (ح) وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ فَضَالَةَ الصَّيْرَفِيُّ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَا: ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ ، ثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَخْبِرْنَا عَنْ عُمْرَتِنَا هَذِهِ، لِعَامِنَا هَذَا؟ أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: " لَا، بَلْ لِلْأَبَدِ، دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ "، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَخْبِرْنَا عَنْ دِينِنَا كَأَنَّمَا نَنْظُرُ إِلَيْهِ؟ بِمَا جَرَتْ بِهِ الْأَقْلَامُ، وَثَبَتَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ؟ أَمْ لِأَمْرٍ نَسْتَأْنِفُهُ؟ قَالَ: " بَلْ مَا جَرَتْ بِهِ الْأَقْلَامُ، وَثَبَتَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ " قَالَ: فَفِيمَ الْعَمَلُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: اعْمَلُوا، فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب (الحسن) .
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں بتائیے کہ ہمارا یہ عمرہ صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے، عمرہ قیامت تک حج میں داخل ہو گیا ہے۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں ہمارے دین کے بارے میں ایسے بتائیے جیسے ہم اسے دیکھ رہے ہوں؟ کیا سب کچھ قلموں سے لکھا جا چکا اور تقدیریں طے ہو چکی ہیں، یا کوئی نیا کام ہے جو ہم شروع کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ جو کچھ قلموں سے لکھا جا چکا اور تقدیریں طے ہو چکی ہیں (وہی ہے)۔“ میں نے عرض کیا: پھر عمل کس چیز کے لیے ہے، یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمل کرتے رہو، ہر شخص کے لیے وہی کام آسان کر دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6532]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 119، حدیث 6562»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6661، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2806 / 5، 2805 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3774، 3775، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2977، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8862، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2709، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17856، 17857، 17863، 17864، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3725، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6561، 6566، 6580، 6585، 6586، 6596، 6595، 6597، 6604»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6533
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، ثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مُهِلِّينَ، حَتَّى النِّسَاءُ وَالْوِلْدَانُ، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ طُفْنَا بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ هَدْيٌ فَلْيَحِلَّ، قُلْنَا: أَيُّ الْحِلِّ؟ قَالَ: " الْحِلُّ كُلُّهُ "، فَأَتَيْنَا النِّسَاءَ، وَلَبِسْنَا الثِّيَابَ، وَمَسَسْنَا الطِّيبَ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ أَهْلَلْنَا بِالْحَجِّ، وَكَفَانَا الطَّوَافُ الْأَوَّلُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَأَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- أَنْ نَشْتَرِكَ فِي الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ، كُلُّ سَبْعَةٍ مِنَّا فِي بَدَنَةٍ، فَجَاءَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، بَيِّنْ لَنَا دِينَنَا كَأَنَّنَا خُلِقْنَا الْآنَ؟ أَرَأَيْتَ عُمْرَتَنَا هَذِهِ، لِعَامِنَا هَذَا؟ أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: " بَلْ لِلْأَبَدِ.
(سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ احرام باندھے نکلے، یہاں تک کہ عورتیں اور بچے بھی احرام میں تھے، جب ہم مکہ پہنچے تو ہم نے بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا و مروہ کی سعی کی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”جس کے ساتھ ہدی نہ ہو وہ حلال ہو جائے۔“ ہم نے عرض کیا: کس طرح حلال ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکمل طور پر حلال ہو جاؤ۔“ چنانچہ ہم اپنی عورتوں کے پاس گئے، کپڑے پہنے، اور خوشبو لگائی، پھر جب یومِ ترویہ آیا تو ہم نے حج کا احرام باندھا، اور صفا و مروہ کے درمیان پہلا طواف (یعنی سعی) ہمیں کافی ہو گیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹوں اور گائیوں میں شریک ہو جائیں، ہم میں سے ہر سات آدمی ایک بڑے جانور میں، تو سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں ہمارا دین ایسے بتائیے جیسے ہم ابھی پیدا کیے گئے ہوں، ہمیں بتائیے کہ ہمارا یہ عمرہ صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ہمیشہ کے لیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6533]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 120، حدیث 6563»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1218، 1263، 1273، 1279، 1297، 1299، 1318، 1319، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1340 / 379، 1377 / 384، 1378 / 385، 1386 / 387، 1769 / 476، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 505، 512، 516، 521، 526، 500، 501، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، 2603، 2626، 2620، 2687، 2713، 2709، 2718، 2717، 2755، 2756، 2757، 2754، 2778، 2785، 2786، 2787، 2794، 2802، 2812، 2815، 2809، 2811، 2826، 2835، 2853، 2855، 2862، 2864، 2857، 2858، 2877، 2875، 2876، 2890، 2892، 2900، 2901، 2926، 2924، 2944، 2969، 2968، 3025، 3026، 3056، (4/482) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3796، 3791، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3921، 3924، 3919، 3943، 3944، 4004، 4006، 4020، 4018، 6322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1677، 1697، 1732، 1748، 1761، 1772، 7653، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 603 / 1، 655 / 1، 654 / 1، 2711 / 1، 2739 / 1، 2742 / 2، 2743 / 3، 2762 / 1، 2797 / 1، 2804 / 3، 2872 / 3، 2934 / 3، 2939 / 1، 2944 / 1، 2963 / 1، 2962 / 2، 2961 / 1، 2970 / 4، 2969 / 3، 2973 / 1، 2971 / 1، 2972 / 1، 2974 / 1، 2975 / 1، 2981 / 1، 2982 / 1، 2985 / 1، 2983 / 2، 2984 / 1، 2986 / 1، 2994 / 1، 3015 / 5، 3021 / 3، 3022 / 4، 3045 / 7، 3053 / 1، 3054 / 2، 3063 / 1، 3062 / 3، 3074 / 5، 3075 / 6، 3076 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1588، 1632، 1631، 3678، 3706، 3709، 3710، 3729، 3766، 3773، 3841، 3888، 3896، 3926، 3922، 3940، 3941، 3948، 3949، 3950، 3953، 3951، 3952، 3954، 3955، 3963، 3964، 3961، 3962، 3965، 3966، 3974، 3971، 3980، 3990، 3987، 3992، 3994، 4002، 4003، 4037، 4038، 4044، 4045، 4046، 4054، 4055، 4066، 4067، 4068، 4090، 4105، 4108، 4107، 4119، 4125، 4126، 4153، 4157، 4162، 4217، 6657، 9135، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1785، 1789، 1787، 1788، 1880، 1895، 1905، 1907، 1936، 1937، 1944، 1970، 1971، 2808، 2809، 3969، (2/89)، (2/98)، (2/131) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 817، 856، 857، 862، 869، 886، 894، 897، 904، 947، 1502، 2967، 3786، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1882، 1892، 1893، 1921، 1937، 1940، 1998، 1999، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1008، 1074، 2919، 2951، 2960، 2972، 2973، 2980، 3012، 3023، 3048، 3052، 3053، 3074، 3132، 3158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 400، 401، 402، 1906، 1908، 5705، 6368، 8708، 8777، 8816، 8837، 8869، 8878، 8879، 8880، 8900، 8898، 8899، 8917، 8916، 8931، 8953، 8980، 9029، 9030، 9086، 9090، 9091، 9098، 9123، 9122، 9313، 9372، 9416، 9417، 9418، 9419، 9425، 9431، 9429، 9430، 9432، 9449، 9450، 9464، 9471، 9472، 9483، 9513، 9518، 9519، 9533، 9549، 9552، 9553، 9561، 9577، 9592، 9598، 9613، 9619، 9616، 9620، 9631، 9632، 9642، 9647، 9648، 9660، 9673، 9732، 9733، 9737، 9754، 9767، 9895، 9902، 9901، 10190، 10303، 10302، 10304، 10306، 10334، 10333، 10339، 10340، 10345، 10575، 11537، 11538، 14841، 14892، 18296، 18356، 19303، 19300، 19301، 19302، 20195، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2533، 2580، 2577، 2578، 2579، 2598، 2599، 2603، 2600، 2601، 2602، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11942، 14332، 14343، 14438، 14439، 14449، 14458، 14459، 14500، 14544، 14577، 14584، 14589، 14583، 14604، 14622، 14638، 14639، 14642، 14643، 14633، 14659، 14664، 14661، 14722، 14773، 14777، 14795، 14803، 14842، 14886، 14897، 14887، 15060، 15062، 15054، 15129، 15143، 15153، 15161، 15173، 15174، 15175، 15177، 15221، 15214، 15238، 15240، 15271، 15273، 15275، 15276، 15277، 15318، 15365، 15395، 15387، 15401، 15404، 15413، 15402، 15403، 15440، 15476، 15477، 15508، 15524، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1781، 1773، 1789، 1790، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1306، 1304، 1305، 1325، 1330، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1810، 1852، 1882، 1897، 1944، 2012، 2027، 2028، 2108، 2113، 2126، 2147، 2150، 2188، 2202، 2498، 5663، 6739، 6751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1004، 1042، 1134، 1135، 1133، والبزار فى «مسنده» برقم: 489، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1177 / 1، 1177 / 2، 1177 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13206، 13300، 13489، 13584، 13636، 14065، 14064، 14082، 14092، 14090، 14162، 14247، 14501، 14529، 14594، 14720، 14732، 14755، 14766، 14800، 14801، 14925، 15125، 15130، 15193، 15199، 15229، 15258، 15361، 15559، 15566، 15622، 15773، 15892، 16027، 16070، 16127، 30252، 30700، 37121، 37299، 38320، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3556، 3652، 3653، 3733، 3838، 3839، 3840، 3878، 3877، 3879، 3880، 3883، 3884، 3881، 3882، 3922، 3923، 3930، 3931، 3932، 3966، 3994، 3995، 3996، 4073، 4078، 6157، 6214، 6215، 6216، 6237، (4/174) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 41، 796، 1198، 1197، 1199، 1201، 1764، 1763، 2434، 2436، 2435، 2588، 2589، 2590، 2592، 2599، 3217، 3509، 3516، 3840، 3843، 3841، 3848، 3858، 3944، 3943، 3942، 3945، 4300، 4304، 4301، 4302، 4303، 4305، 4306، 4319، 5791، 6022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2680، 6564، 6569، 6567، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6578، 6575، 6576، 6577، 6579، 6583، 6581، 6582، 6584، 10972، 11026، 1023، والطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 614، 615، 616، 639، 701، 1040، 1426، 1661، 3156، 3183، 3387، 4757، 5045، 5849، 5917، 6856، 8431، 8826، 8915، 8919، 9064، 9197»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6536
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، وَعُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، قَالَا: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَدِمَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، حَدِّثَنَا عَنْ عُمْرَتِنَا هَذِهِ، لِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: " بَلْ، لِلْأَبَدِ " قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَخْبِرْنَا عَنْ أَعْمَالِنَا، كَأَنَّمَا خُلِقْنَا السَّاعَةَ، شَيْءٌ ثَبَتَ بِهِ الْكِتَابُ، وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ؟ أَوْ شَيْءٌ نَسْتَأْنِفُهُ؟ قَالَ: " لَا، بَلْ شَيْءٌ ثَبَتَ بِهِ الْكِتَابُ وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ "، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَفِيمَ الْعَمَلُ؟ قَالَ: اعْمَلُوا، فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں بتائیے کہ ہمارا یہ عمرہ صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ہمیشہ کے لیے۔“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں ہمارے اعمال کے بارے میں بتائیے، گویا ہم ابھی پیدا کیے گئے ہوں، کیا یہ ایسی چیز ہے جو کتاب میں لکھی جا چکی اور تقدیریں طے ہو چکیں، یا کوئی نیا کام ہے جو ہم شروع کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ایسی چیز ہے جو کتاب میں لکھی جا چکی اور تقدیریں طے ہو چکیں۔“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! پھر عمل کس لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمل کرتے رہو، ہر شخص کے لیے وہی آسان کر دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6536]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 121، حدیث 6566»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6661، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2806 / 5، 2805 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3774، 3775، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2977، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8862، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2709، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17856، 17857، 17863، 17864، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3725، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6562، 6561، 6580، 6585، 6586، 6596، 6595، 6597، 6604»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6537
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْمُعَافَى الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ [ أَبِي ] أُنَيْسَةَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ، فَقَدِمْنَا مَكَّةَ فَطُفْنَا بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، ثُمَّ قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَالَ: مَنْ لَمْ يَكُنْ مِنْكُمْ سَاقَ هَدْيًا فَلْيَحِلَّ، وَلْيَجْعَلْهَا عُمْرَةً، قُلْنَا: حِلُّ مَاذَا يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " الْحِلُّ كُلُّهُ "، فَوَاقَعْنَا النِّسَاءَ، وَلَبِسْنَا الثِّيَابَ، وَتَطَيَّبْنَا الطِّيبَ، فَقَالَ نَاسٌ: يَحِلُّ بَيْنَنَا وَبَيْنَ عَرَفَةَ أَرْبَعَةُ أَيَّامٍ، فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، فَقَامَ فِينَا كَالْمُغْضَبِ، فَقَالَ: " وَاللهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ أَنِّي أَتْقَاكُمْ لِلهِ، وَلَوْ عَلِمْتُ أَنْ تَقُولُوا ذَلِكَ مَا سُقْتُ الْهَدْيَ، فَاسْتَجِيبُوا لِمَا تُؤْمَرُونَ بِهِ، فَقَامَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، عُمْرَتُنَا هَذِهِ الَّتِي أَمَرْتَنَا بِهَا، لِعَامِهَا هَذَا أَمْ لِلْأَبَدِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: " بَلْ لِلْأَبَدِ ". فَقَالَ سُرَاقَةُ : حَدِّثْنَا يَا رَسُولَ اللهِ عَنْ دِينِنَا، كَأَنَّنَا خُلِقْنَا الْآنَ، أَفِي شَيْءٍ جَفَّتْ بِهِ الْأَقْلَامُ، وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ أَوْ فِيمَا يُسْتَأْنَفُ؟ قَالَ: " بَلْ فِيمَا جَفَّتْ بِهِ الْأَقْلَامُ، وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ "، فَقَالَ سُرَاقَةُ : فَفِيمَ الْعَمَلُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: " اعْمَلُوا، فَكُلُّ عَامِلٍ مُيَسَّرٌ " ثُمَّ قَرَأَ: فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى.
في طبعة مكتبة ابن تيمية: (عبد الرحمن) والمثبت من النسخ الخطية. سقط من طبعة مكتبة ابن تيمية، والمثبت من النسخ الخطية.
(سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کا احرام باندھے نکلے، جب ہم مکہ پہنچے تو ہم نے بیت اللہ کا اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”جس نے ہدی ساتھ نہ لائی ہو وہ حلال ہو جائے اور اسے عمرہ بنا لے۔“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کس چیز سے حلال ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکمل طور پر حلال ہو جاؤ۔“ چنانچہ ہم عورتوں کے پاس گئے، کپڑے پہنے، اور خوشبو لگائی، تو کچھ لوگوں نے کہا: (کیا) حلال ہو جائیں جبکہ ہمارے اور عرفہ کے درمیان صرف چار دن رہ گئے ہیں؟ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کچھ ناراضی کی حالت میں کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”اللہ کی قسم! تم جانتے ہو کہ میں تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں، اور اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم یہ بات کہو گے تو میں ہدی ساتھ نہ لاتا، تو جو حکم دیا جا رہا ہے اسے مان لو۔“ اس پر سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارا یہ عمرہ جس کا آپ نے ہمیں حکم دیا، صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ہمیشہ کے لیے۔“ سیدنا سراقہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمیں ہمارے دین کے بارے میں بتائیے، گویا ہم ابھی پیدا کیے گئے ہوں، کیا یہ ایسی چیز ہے جس میں قلم خشک ہو چکے اور تقدیریں طے ہو چکیں، یا کوئی نیا کام ہے جو شروع کیا جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ ایسی چیز ہے جس میں قلم خشک ہو چکے اور تقدیریں طے ہو چکیں۔“ سیدنا سراقہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: پھر عمل کس لیے ہے، یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمل کرتے رہو، ہر عمل کرنے والے کے لیے آسانی ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: ”پس جس نے دیا اور تقویٰ اختیار کیا، اور بھلائی کی تصدیق کی، تو ہم اسے آسانی کے لیے سہولت دیں گے۔ اور جس نے بخل کیا اور بے پروائی کی، اور بھلائی کو جھٹلایا، تو ہم اسے سختی کے لیے سہولت دیں گے“ [سورۃ اللیل: 6-10] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6537]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 121، حدیث 6567»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1218، 1263، 1273، 1279، 1297، 1299، 1318، 1319، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1340 / 379، 1377 / 384، 1378 / 385، 1386 / 387، 1769 / 476، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 505، 512، 516، 521، 526، 500، 501، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، 2603، 2626، 2620، 2687، 2713، 2709، 2718، 2717، 2755، 2756، 2757، 2754، 2778، 2785، 2786، 2787، 2794، 2802، 2812، 2815، 2809، 2811، 2826، 2835، 2853، 2855، 2862، 2864، 2857، 2858، 2877، 2875، 2876، 2890، 2892، 2900، 2901، 2926، 2924، 2944، 2969، 2968، 3025، 3026، 3056، (4/482) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3796، 3791، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3921، 3924، 3919، 3943، 3944، 4004، 4006، 4020، 4018، 6322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1677، 1697، 1732، 1748، 1761، 1772، 7653، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 603 / 1، 655 / 1، 654 / 1، 2711 / 1، 2739 / 1، 2742 / 2، 2743 / 3، 2762 / 1، 2797 / 1، 2804 / 3، 2872 / 3، 2934 / 3، 2939 / 1، 2944 / 1، 2963 / 1، 2962 / 2، 2961 / 1، 2970 / 4، 2969 / 3، 2973 / 1، 2971 / 1، 2972 / 1، 2974 / 1، 2975 / 1، 2981 / 1، 2982 / 1، 2985 / 1، 2983 / 2، 2984 / 1، 2986 / 1، 2994 / 1، 3015 / 5، 3021 / 3، 3022 / 4، 3045 / 7، 3053 / 1، 3054 / 2، 3063 / 1، 3062 / 3، 3074 / 5، 3075 / 6، 3076 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1588، 1632، 1631، 3678، 3706، 3709، 3710، 3729، 3766، 3773، 3841، 3888، 3896، 3926، 3922، 3940، 3941، 3948، 3949، 3950، 3953، 3951، 3952، 3954، 3955، 3963، 3964، 3961، 3962، 3965، 3966، 3974، 3971، 3980، 3990، 3987، 3992، 3994، 4002، 4003، 4037، 4038، 4044، 4045، 4046، 4054، 4055، 4066، 4067، 4068، 4090، 4105، 4108، 4107، 4119، 4125، 4126، 4153، 4157، 4162، 4217، 6657، 9135، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1785، 1789، 1787، 1788، 1880، 1895، 1905، 1907، 1936، 1937، 1944، 1970، 1971، 2808، 2809، 3969، (2/89)، (2/98)، (2/131) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 817، 856، 857، 862، 869، 886، 894، 897، 904، 947، 1502، 2967، 3786، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1882، 1892، 1893، 1921، 1937، 1940، 1998، 1999، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1008، 1074، 2919، 2951، 2960، 2972، 2973، 2980، 3012، 3023، 3048، 3052، 3053، 3074، 3132، 3158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 400، 401، 402، 1906، 1908، 5705، 6368، 8708، 8777، 8816، 8837، 8869، 8878، 8879، 8880، 8900، 8898، 8899، 8917، 8916، 8931، 8953، 8980، 9029، 9030، 9086، 9090، 9091، 9098، 9123، 9122، 9313، 9372، 9416، 9417، 9418، 9419، 9425، 9431، 9429، 9430، 9432، 9449، 9450، 9464، 9471، 9472، 9483، 9513، 9518، 9519، 9533، 9549، 9552، 9553، 9561، 9577، 9592، 9598، 9613، 9619، 9616، 9620، 9631، 9632، 9642، 9647، 9648، 9660، 9673، 9732، 9733، 9737، 9754، 9767، 9895، 9902، 9901، 10190، 10303، 10302، 10304، 10306، 10334، 10333، 10339، 10340، 10345، 10575، 11537، 11538، 14841، 14892، 18296، 18356، 19303، 19300، 19301، 19302، 20195، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2533، 2580، 2577، 2578، 2579، 2598، 2599، 2603، 2600، 2601، 2602، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11942، 14332، 14343، 14438، 14439، 14449، 14458، 14459، 14500، 14544، 14577، 14584، 14589، 14583، 14604، 14622، 14638، 14639، 14642، 14643، 14633، 14659، 14664، 14661، 14722، 14773، 14777، 14795، 14803، 14842، 14886، 14897، 14887، 15060، 15062، 15054، 15129، 15143، 15153، 15161، 15173، 15174، 15175، 15177، 15221، 15214، 15238، 15240، 15271، 15273، 15275، 15276، 15277، 15318، 15365، 15395، 15387، 15401، 15404، 15413، 15402، 15403، 15440، 15476، 15477، 15508، 15524، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1781، 1773، 1789، 1790، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1306، 1304، 1305، 1325، 1330، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1810، 1852، 1882، 1897، 1944، 2012، 2027، 2028، 2108، 2113، 2126، 2147، 2150، 2188، 2202، 2498، 5663، 6739، 6751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1004، 1042، 1134، 1135، 1133، والبزار فى «مسنده» برقم: 489، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1177 / 1، 1177 / 2، 1177 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13206، 13300، 13489، 13584، 13636، 14065، 14064، 14082، 14092، 14090، 14162، 14247، 14501، 14529، 14594، 14720، 14732، 14755، 14766، 14800، 14801، 14925، 15125، 15130، 15193، 15199، 15229، 15258، 15361، 15559، 15566، 15622، 15773، 15892، 16027، 16070، 16127، 30252، 30700، 37121، 37299، 38320، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3556، 3652، 3653، 3733، 3838، 3839، 3840، 3878، 3877، 3879، 3880، 3883، 3884، 3881، 3882، 3922، 3923، 3930، 3931، 3932، 3966، 3994، 3995، 3996، 4073، 4078، 6157، 6214، 6215، 6216، 6237، (4/174) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 41، 796، 1198، 1197، 1199، 1201، 1764، 1763، 2434، 2436، 2435، 2588، 2589، 2590، 2592، 2599، 3217، 3509، 3516، 3840، 3843، 3841، 3848، 3858، 3944، 3943، 3942، 3945، 4300، 4304، 4301، 4302، 4303، 4305، 4306، 4319، 5791، 6022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2680، 6563، 6564، 6569، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6578، 6575، 6576، 6577، 6579، 6583، 6581، 6582، 6584، 10972، 11026، 1023، والطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 614، 615، 616، 639، 701، 1040، 1426، 1661، 3156، 3183، 3387، 4757، 5045، 5849، 5917، 6856، 8431، 8826، 8915، 8919، 9064، 9197»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: لَمَّا قَدِمْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي حَجَّتِهِ، فَسَأَلَ النَّاسَ: " بِمَ أَحْرَمْتُمْ؟ " قَالَ نَاسٌ: أَهْلَلْنَا بِالْحَجِّ، وَقَالَ آخَرُونَ: قَدِمْنَا مُتَمَتِّعِينَ، وَقَالَ آخَرُونَ: أَهْلَلْنَا بِإِهْلَالِكَ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: مَنْ كَانَ قَدِمَ وَلَمْ يَسُقْ هَدْيًا فَلْيَحْلِلْ، فَإِنِّي لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ لَمْ أَسُقِ الْهَدْيَ حَتَّى أَكُونَ حَلَالًا، فَقَالَ لَهُ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ : يَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، عُمْرَتُنَا هَذِهِ لِعَامِنَا؟ أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: " لَا، بَلْ لِلْأَبَدِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حج میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے پوچھا: ”تم نے کس چیز کا احرام باندھا؟“ کچھ لوگوں نے کہا: ہم نے حج کا احرام باندھا، اور کچھ نے کہا: ہم متمتع ہو کر آئے، اور کچھ نے کہا: یا رسول اللہ! ہم نے آپ کے احرام جیسا احرام باندھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو پہنچا ہو اور اس نے ہدی ساتھ نہ لائی ہو وہ حلال ہو جائے، کیونکہ اگر مجھے پہلے وہ بات معلوم ہو جاتی جو بعد میں معلوم ہوئی تو میں ہدی ساتھ نہ لاتا تاکہ میں بھی حلال ہوتا۔“ اس پر سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارا یہ عمرہ صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6549]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 126، حدیث 6579»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1218، 1263، 1273، 1279، 1297، 1299، 1318، 1319، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1340 / 379، 1377 / 384، 1378 / 385، 1386 / 387، 1769 / 476، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 505، 512، 516، 521، 526، 500، 501، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، 2603، 2626، 2620، 2687، 2713، 2709، 2718، 2717، 2755، 2756، 2757، 2754، 2778، 2785، 2786، 2787، 2794، 2802، 2812، 2815، 2809، 2811، 2826، 2835، 2853، 2855، 2862، 2864، 2857، 2858، 2877، 2875، 2876، 2890، 2892، 2900، 2901، 2926، 2924، 2944، 2969، 2968، 3025، 3026، 3056، (4/482) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3796، 3791، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3921، 3924، 3919، 3943، 3944، 4004، 4006، 4020، 4018، 6322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1677، 1697، 1732، 1748، 1761، 1772، 7653، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 603 / 1، 655 / 1، 654 / 1، 2711 / 1، 2739 / 1، 2742 / 2، 2743 / 3، 2762 / 1، 2797 / 1، 2804 / 3، 2872 / 3، 2934 / 3، 2939 / 1، 2944 / 1، 2963 / 1، 2962 / 2، 2961 / 1، 2970 / 4، 2969 / 3، 2973 / 1، 2971 / 1، 2972 / 1، 2974 / 1، 2975 / 1، 2981 / 1، 2982 / 1، 2985 / 1، 2983 / 2، 2984 / 1، 2986 / 1، 2994 / 1، 3015 / 5، 3021 / 3، 3022 / 4، 3045 / 7، 3053 / 1، 3054 / 2، 3063 / 1، 3062 / 3، 3074 / 5، 3075 / 6، 3076 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1588، 1632، 1631، 3678، 3706، 3709، 3710، 3729، 3766، 3773، 3841، 3888، 3896، 3926، 3922، 3940، 3941، 3948، 3949، 3950، 3953، 3951، 3952، 3954، 3955، 3963، 3964، 3961، 3962، 3965، 3966، 3974، 3971، 3980، 3990، 3987، 3992، 3994، 4002، 4003، 4037، 4038، 4044، 4045، 4046، 4054، 4055، 4066، 4067، 4068، 4090، 4105، 4108، 4107، 4119، 4125، 4126، 4153، 4157، 4162، 4217، 6657، 9135، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1785، 1789، 1787، 1788، 1880، 1895، 1905، 1907، 1936، 1937، 1944، 1970، 1971، 2808، 2809، 3969، (2/89)، (2/98)، (2/131) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 817، 856، 857، 862، 869، 886، 894، 897، 904، 947، 1502، 2967، 3786، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1882، 1892، 1893، 1921، 1937، 1940، 1998، 1999، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1008، 1074، 2919، 2951، 2960، 2972، 2973، 2980، 3012، 3023، 3048، 3052، 3053، 3074، 3132، 3158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 400، 401، 402، 1906، 1908، 5705، 6368، 8708، 8777، 8816، 8837، 8869، 8878، 8879، 8880، 8900، 8898، 8899، 8917، 8916، 8931، 8953، 8980، 9029، 9030، 9086، 9090، 9091، 9098، 9123، 9122، 9313، 9372، 9416، 9417، 9418، 9419، 9425، 9431، 9429، 9430، 9432، 9449، 9450، 9464، 9471، 9472، 9483، 9513، 9518، 9519، 9533، 9549، 9552، 9553، 9561، 9577، 9592، 9598، 9613، 9619، 9616، 9620، 9631، 9632، 9642، 9647، 9648، 9660، 9673، 9732، 9733، 9737، 9754، 9767، 9895، 9902، 9901، 10190، 10303، 10302، 10304، 10306، 10334، 10333، 10339، 10340، 10345، 10575، 11537، 11538، 14841، 14892، 18296، 18356، 19303، 19300، 19301، 19302، 20195، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2533، 2580، 2577، 2578، 2579، 2598، 2599، 2603، 2600، 2601، 2602، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11942، 14332، 14343، 14438، 14439، 14449، 14458، 14459، 14500، 14544، 14577، 14584، 14589، 14583، 14604، 14622، 14638، 14639، 14642، 14643، 14633، 14659، 14664، 14661، 14722، 14773، 14777، 14795، 14803، 14842، 14886، 14897، 14887، 15060، 15062، 15054، 15129، 15143، 15153، 15161، 15173، 15174، 15175، 15177، 15221، 15214، 15238، 15240، 15271، 15273، 15275، 15276، 15277، 15318، 15365، 15395، 15387، 15401، 15404، 15413، 15402، 15403، 15440، 15476، 15477، 15508، 15524، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1781، 1773، 1789، 1790، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1306، 1304، 1305، 1325، 1330، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1810، 1852، 1882، 1897، 1944، 2012، 2027، 2028، 2108، 2113، 2126، 2147، 2150، 2188، 2202، 2498، 5663، 6739، 6751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1004، 1042، 1134، 1135، 1133، والبزار فى «مسنده» برقم: 489، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1177 / 1، 1177 / 2، 1177 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13206، 13300، 13489، 13584، 13636، 14065، 14064، 14082، 14092، 14090، 14162، 14247، 14501، 14529، 14594، 14720، 14732، 14755، 14766، 14800، 14801، 14925، 15125، 15130، 15193، 15199، 15229، 15258، 15361، 15559، 15566، 15622، 15773، 15892، 16027، 16070، 16127، 30252، 30700، 37121، 37299، 38320، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3556، 3652، 3653، 3733، 3838، 3839، 3840، 3878، 3877، 3879، 3880، 3883، 3884، 3881، 3882، 3922، 3923، 3930، 3931، 3932، 3966، 3994، 3995، 3996، 4073، 4078، 6157، 6214، 6215، 6216، 6237، (4/174) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 41، 796، 1198، 1197، 1199، 1201، 1764، 1763، 2434، 2436، 2435، 2588، 2589، 2590، 2592، 2599، 3217، 3509، 3516، 3840، 3843، 3841، 3848، 3858، 3944، 3943، 3942، 3945، 4300، 4304، 4301، 4302، 4303، 4305، 4306، 4319، 5791، 6022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2680، 6563، 6564، 6569، 6567، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6578، 6575، 6576، 6577، 6583، 6581، 6582، 6584، 10972، 11026، 1023، والطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 614، 615، 616، 639، 701، 1040، 1426، 1661، 3156، 3183، 3387، 4757، 5045، 5849، 5917، 6856، 8431، 8826، 8915، 8919، 9064، 9197»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6550
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ سُرَاقَةَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ عُمْرَتُنَا هِيَ لَنَا خَاصَّةً، أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: " لَا، بَلْ لِلْأَبَدِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہمارا یہ عمرہ خاص ہمارے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6550]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 126، حدیث 6580»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6661، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2806 / 5، 2805 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3774، 3775، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2977، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8862، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2709، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17856، 17857، 17863، 17864، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3725، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6562، 6561، 6566، 6585، 6586، 6596، 6595، 6597، 6604»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6552
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى أَبُو مَالِكٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيُّ ، ثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- لِخَمْسٍ بَقِينَ مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ، فَدَخَلْنَا مَكَّةَ لِأَرْبَعٍ مَضَيْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ، فَقَالَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ : يَا رَسُولَ اللهِ، هَذِهِ الْمُتْعَةُ لَنَا خَاصَّةً أَمْ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: لَا، بَلْ لِلْأَبَدِ، دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
(سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:) ہم ذوالقعدہ کے پانچ دن باقی تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (حج کے لیے) نکلے، پھر ہم ذوالحجہ کی چار تاریخیں گزرنے پر مکہ میں داخل ہوئے، تو سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ متعہ خاص ہمارے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ ہمیشہ کے لیے، عمرہ قیامت تک حج میں داخل ہو گیا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6552]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 127، حدیث 6582»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1557، 1568، 1570، 1651، 1785، 2505، 4352، 7230، 7367، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1213، 1214، 1215، 1216، 1218، 1263، 1273، 1279، 1297، 1299، 1318، 1319، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1340 / 379، 1377 / 384، 1378 / 385، 1386 / 387، 1769 / 476، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 505، 512، 516، 521، 526، 500، 501، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 957، 2534، 2603، 2626، 2620، 2687، 2713، 2709، 2718، 2717، 2755، 2756، 2757، 2754، 2778، 2785، 2786، 2787، 2794، 2802، 2812، 2815، 2809، 2811، 2826، 2835، 2853، 2855، 2862، 2864، 2857، 2858، 2877، 2875، 2876، 2890، 2892، 2900، 2901، 2926، 2924، 2944، 2969، 2968، 3025، 3026، 3056، (4/482) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1457، 3796، 3791، 3813، 3819، 3842، 3878، 3886، 3914، 3921، 3924، 3919، 3943، 3944، 4004، 4006، 4020، 4018، 6322، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1677، 1697، 1732، 1748، 1761، 1772، 7653، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 603 / 1، 655 / 1، 654 / 1، 2711 / 1، 2739 / 1، 2742 / 2، 2743 / 3، 2762 / 1، 2797 / 1، 2804 / 3، 2872 / 3، 2934 / 3، 2939 / 1، 2944 / 1، 2963 / 1، 2962 / 2، 2961 / 1، 2970 / 4، 2969 / 3، 2973 / 1، 2971 / 1، 2972 / 1، 2974 / 1، 2975 / 1، 2981 / 1، 2982 / 1، 2985 / 1، 2983 / 2، 2984 / 1، 2986 / 1، 2994 / 1، 3015 / 5، 3021 / 3، 3022 / 4، 3045 / 7، 3053 / 1، 3054 / 2، 3063 / 1، 3062 / 3، 3074 / 5، 3075 / 6، 3076 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1588، 1632، 1631، 3678، 3706، 3709، 3710، 3729، 3766، 3773، 3841، 3888، 3896، 3926، 3922، 3940، 3941، 3948، 3949، 3950، 3953، 3951، 3952، 3954، 3955، 3963، 3964، 3961، 3962، 3965، 3966، 3974، 3971، 3980، 3990، 3987، 3992، 3994، 4002، 4003، 4037، 4038، 4044، 4045، 4046، 4054، 4055، 4066، 4067، 4068، 4090، 4105، 4108، 4107، 4119، 4125، 4126، 4153، 4157، 4162، 4217، 6657، 9135، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1785، 1789، 1787، 1788، 1880، 1895، 1905، 1907، 1936، 1937، 1944، 1970، 1971، 2808، 2809، 3969، (2/89)، (2/98)، (2/131) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 817، 856، 857، 862، 869، 886، 894، 897، 904، 947، 1502، 2967، 3786، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1882، 1892، 1893، 1921، 1937، 1940، 1998، 1999، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1008، 1074، 2919، 2951، 2960، 2972، 2973، 2980، 3012، 3023، 3048، 3052، 3053، 3074، 3132، 3158، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 400، 401، 402، 1906، 1908، 5705، 6368، 8708، 8777، 8816، 8837، 8869، 8878، 8879، 8880، 8900، 8898، 8899، 8917، 8916، 8931، 8953، 8980، 9029، 9030، 9086، 9090، 9091، 9098، 9123، 9122، 9313، 9372، 9416، 9417، 9418، 9419، 9425، 9431، 9429، 9430، 9432، 9449، 9450، 9464، 9471، 9472، 9483، 9513، 9518، 9519، 9533، 9549، 9552، 9553، 9561، 9577، 9592، 9598، 9613، 9619، 9616، 9620، 9631، 9632، 9642، 9647، 9648، 9660، 9673، 9732، 9733، 9737، 9754، 9767، 9895، 9902، 9901، 10190، 10303، 10302، 10304، 10306، 10334، 10333، 10339، 10340، 10345، 10575، 11537، 11538، 14841، 14892، 18296، 18356، 19303، 19300، 19301، 19302، 20195، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2533، 2580، 2577، 2578، 2579، 2598، 2599، 2603، 2600، 2601، 2602، 2604، 2605، 2606، 2614، 2615، 2616، 2682، 2683، 2696، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11942، 14332، 14343، 14438، 14439، 14449، 14458، 14459، 14500، 14544، 14577، 14584، 14589، 14583، 14604، 14622، 14638، 14639، 14642، 14643، 14633، 14659، 14664، 14661، 14722، 14773، 14777، 14795، 14803، 14842، 14886، 14897، 14887، 15060، 15062، 15054، 15129، 15143، 15153، 15161، 15173، 15174، 15175، 15177، 15221، 15214، 15238، 15240، 15271، 15273، 15275، 15276، 15277، 15318، 15365، 15395، 15387، 15401، 15404، 15413، 15402، 15403، 15440، 15476، 15477، 15508، 15524، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1781، 1773، 1789، 1790، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1306، 1304، 1305، 1325، 1330، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1810، 1852، 1882، 1897، 1944، 2012، 2027، 2028، 2108، 2113، 2126، 2147، 2150، 2188، 2202، 2498، 5663، 6739، 6751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1004، 1042، 1134، 1135، 1133، والبزار فى «مسنده» برقم: 489، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1177 / 1، 1177 / 2، 1177 / 3، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13206، 13300، 13489، 13584، 13636، 14065، 14064، 14082، 14092، 14090، 14162، 14247، 14501، 14529، 14594، 14720، 14732، 14755، 14766، 14800، 14801، 14925، 15125، 15130، 15193، 15199، 15229، 15258، 15361، 15559، 15566، 15622، 15773، 15892، 16027، 16070، 16127، 30252، 30700، 37121، 37299، 38320، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3556، 3652، 3653، 3733، 3838، 3839، 3840، 3878، 3877، 3879، 3880، 3883، 3884، 3881، 3882، 3922، 3923، 3930، 3931، 3932، 3966، 3994، 3995، 3996، 4073، 4078، 6157، 6214، 6215، 6216، 6237، (4/174) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 41، 796، 1198، 1197، 1199، 1201، 1764، 1763، 2434، 2436، 2435، 2588، 2589، 2590، 2592، 2599، 3217، 3509، 3516، 3840، 3843، 3841، 3848، 3858، 3944، 3943، 3942، 3945، 4300، 4304، 4301، 4302، 4303، 4305، 4306، 4319، 5791، 6022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2680، 6563، 6564، 6569، 6567، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6578، 6575، 6576، 6577، 6579، 6583، 6581، 6584، 10972، 11026، 1023، والطبراني فى «الصغير» برقم: 83، 187، 1180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 614، 615، 616، 639، 701، 1040، 1426، 1661، 3156، 3183، 3387، 4757، 5045، 5849، 5917، 6856، 8431، 8826، 8915، 8919، 9064، 9197»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں