🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب فِي الْوِصَالِ
باب: صوم وصال (مسلسل روزے رکھنے) کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 2361 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ابوداود: 2361
صحیح بخاری: 1963، 1967
سنن دارمی: 1743
مسند احمد: 11055، 11546، 11822
الفتح الربانی: 3818
الجامع الكامل: 4527
السنن الكبرى للبيهقي: 8379
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7477
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7477
«لا تواصلوا فأيكم أراد أن يواصل فليواصل حتى السحر إني لست كهيئتكم إني أبيت لي مطعم يطعمني وساق يسقيني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وصال مت رکھو، لیکن تم میں سے جو وصال کرنا چاہے تو وہ سحری کے وقت تک وصال کر لے، میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ مجھے کھلانے والا کھلاتا ہے اور پلانے والا پلاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7477]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں