🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الضَّحَايَا
باب: کس قسم کا جانور قربانی میں بہتر ہوتا ہے؟
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 2794 (کل: 32 مقامات، 9 کتب)
سنن ابوداود: 2794، 2793
صحیح بخاری: 5553، 5554، 5558، 5564، 5565
سنن ابن ماجہ: 3120
مسند احمد: 11960، 12147، 12736، 12894، 12968، 13202، 13323، 13681، 13714، 13831، 13876، 13972
صحیح ابن خزیمہ: 2895، 2896
الفتح الربانی: 4127
صحیح ابن حبان: 5900، 5901
السنن الكبرى للبيهقي: 10221، 19007، 19008، 19160، 19174
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2821، 2877
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2821
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا، وَصَلَّى الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَاتَ بِهَا حَتَّى أَصْبَحَ، فَلَمَّا صَلَّى الصُّبْحَ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ، فَلَمَّا انْبَعَثَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ سَبَّحَ وَكَبَّرَ حَتَّى اسْتَوَتْ بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ، ثُمَّ جَمَعَ بَيْنَهُمَا، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَهُمْ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَحِلُّوا، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ أَهَلُّوا بِالْحَجِّ، وَنَحَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سَبْعَ بَدَنَاتٍ بِيَدِهِ قِيَامًا، وَضَحَّى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ، وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ میں ظہر کی چار رکعات ادا فرمائیں اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہیں رات بسر کی یہاں تک کہ صبح ہوگئی، پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھ لی تو اپنی سواری پر سوار ہوئے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر روانہ ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «سُبْحَانَ اللهِ» ”اللہ پاک ہے“ اور «اَللهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کے کلمات کہے یہاں تک کہ جب سواری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر بیداء کے مقام پر ہموار سطح پر سیدھی ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں (حج اور عمرہ) کو ایک ساتھ جمع کر لیا، پھر جب ہم مکہ مکرمہ پہنچے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ وہ (عمرہ کر کے) احرام کھول دیں، پھر جب یوم الترویہ کا دن آیا تو انہوں نے حج کا تلبیہ پکارا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات اونٹ اپنے دستِ مبارک سے کھڑے ہونے کی حالت میں نحر کیے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مینڈھوں کی قربانی فرمائی جو سینگوں والے اور چتکبرے تھے“، اور یہ الفاظ زہیر کے ہیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2821]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1039، 1471، 1476، 1483، 1628، 4096، 5233، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 690، 1232، 1966، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 546، 821، 1494، وأخرجه سنن النسائي برقم: 469، 1588، 2729، 2730، 2731، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1201، 1773، 1795، 1796، 2793، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2968، 2969، 3120، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13419، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1507، 1924، 1945، وأخرجه فتح الباري برقم: 926، 1036، 1039، 1626، 1628، 2793، 4134، 5229، 5233، 5243، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1779، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 948، 2619، 2894، 2895، 2896، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4706، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1912، 3844، 5329، 5864، 6143، 6653، 6874، 8196، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 949، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4019، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2439، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2813»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2877
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ضَحَّى بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، فَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى صَفْحَتِهِمَا فَذَبَحَهَا بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سیاہ و سفید رنگ کے سینگوں والے مینڈھوں کی قربانی کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا قدم ان دونوں کی گردن کے پہلو پر رکھا، انہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2877]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1476، 1626، 5229، 5233، 5234، 5238، 5241، 5244، 5245، 6964، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1966، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1494، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4385، 4386، 4387، 4388، 4396، 4415، 4416، 4417، 4418، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2793، 2794، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3120، 3155، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11573، 11737، 12325، 12419، 12482، 12556، 12822، 12910، 13269، 13303، 13419، 13464، 13560، 13583، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1945، وأخرجه فتح الباري برقم: 1039، 1626، 1628، 5229، 5233، 5243، 6296، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1779، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 948، 2894، 2895، 2896، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3844، 5329، 5864، 6874، 8196، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 949، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12753، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5900، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2870»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں