🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب فِي بَيَانِ مَوَاضِعِ قَسْمِ الْخُمُسِ وَسَهْمِ ذِي الْقُرْبَى
باب: خمس کے مصارف اور قرابت داروں کو حصہ دینے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 2979 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
سنن ابوداود: 2979، 2978، 2980
صحیح بخاری: 3502، 4229
سنن نسائی: 4141
سنن ابن ماجہ: 2881
مشکوۃ المصابیح: 3993، 4027
مسند احمد: 16768، 16782
الفتح الربانی: 5032
صحیح ابن حبان: 3297
مسند امام شافعی: 1755
الجامع الكامل: 8071، 9052، 12391
السنن الكبرى للبيهقي: 2860، 12952، 12958
المعجم الکبیر للطبرانی: 1580، 1581
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1580
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ كَامِلٍ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، ثَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ جَاءَ هُوَ وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَلِّمَانِهِ فِيمَا قَسَمَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ بَيْنَ بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ، فَقَالَا: يَا رَسُولَ اللهِ قَسَمْتَ لِإِخْوَانِنَا بَنِي الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ وَلَمْ تُعْطِنَا شَيْئًا، وَقَرَابَتُنَا مِثْلُ قَرَابَتِهِمْ، فَقَالَ لَهُمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا أَرَى هَاشِمًا وَالْمُطَّلِبَ شَيْئًا وَاحِدًا قَالَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ : " وَلَمْ يَقْسِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، وَلَا لِبَنِي نَوْفَلٍ مِنْ ذَلِكَ الْخُمُسِ شَيْئًا، كَمَا قَسَمَ لِبَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اور سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں بات کریں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے خمس میں سے بنو ہاشم اور بنو مطلب کے درمیان تقسیم کیا تھا، تو ان دونوں نے کہا: یا رسول اللہ! آپ نے ہمارے بھائیوں، بنو مطلب بن عبد مناف کو دیا، اور ہمیں کچھ نہیں دیا، حالانکہ ہمارا رشتہ بھی انہی کے رشتے جیسا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں سے فرمایا: ”میں تو ہاشم اور مطلب کو ایک ہی چیز سمجھتا ہوں۔“ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عبد شمس کو اور نہ بنو نوفل کو اس خمس میں سے کچھ دیا، جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو ہاشم اور بنو مطلب کو دیا تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1580]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 140، حدیث 1593»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1581
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَعْطَى بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ، وَلَمْ يُعْطِ بَنِي عَبْدِ شَمْسٍ، وَلَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، فَقَالَ: إِنَّ بَنِي هَاشِمٍ وَبَنِي الْمُطَّلِبِ شَيْءٌ وَاحِدٌ ".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو ہاشم اور بنو مطلب کو خیبر کے خمس میں سے دیا اور بنو عبد شمس اور بنو عبد مناف کو نہیں دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنو ہاشم اور بنو مطلب تو ایک ہی چیز ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1581]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 141، حدیث 1594»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں