الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. باب الاِسْتِثْنَاءِ فِي الْيَمِينِ
باب: قسم میں استثناء یعنی «إن شاء الله» کہہ دینے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 3262 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2105
سنن دارمی: 2379
مسند الحمیدی: 707
المنتقى ابن الجارود: 928
صحیح ابن حبان: 4342
21 تا 21
حدیث نمبر: 6211
«من حلف على يمين فقال: إن شاء الله فهو بالخيار إن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
”جو شخص قسم کھائے اور کہے: ان شاء اللہ، تو اسے اختیار ہے، اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6211]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح