🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب فِي وَقْتِ صَلاَةِ الْعَصْرِ
باب: عصر کے وقت کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 404 (کل: 66 مقامات، 20 کتب)
سنن ابوداود: 404، 413
صحیح بخاری: 544، 548، 550، 551، 3103، 7329
صحیح مسلم: 1408، 1410، 1411، 1412
سنن ترمذی: 160
سنن نسائی: 507، 508، 509، 512، 545، 553
سنن ابن ماجہ: 682
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 78
مشکوۃ المصابیح: 592
مسند احمد: 12509، 12644، 12929، 13235، 13272، 13331، 13384، 13589
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 10، 514
صحیح ابن خزیمہ: 333، 334
اللؤلؤ والمرجان: 361
مصنف ابن ابی شیبہ: 3338
سنن دارقطنی: 994، 999
الفتح الربانی: 1126، 1145، 1146
صحیح ابن حبان: 259، 260، 261، 262، 263، 1518، 1519، 1520، 1522
مسند امام شافعی: 137
الجامع الكامل: 1801، 1804، 1807، 12229، 13776
السنن الكبرى للبيهقي: 2072، 2073، 2074، 2075، 2076، 2088، 2089
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3593، 3605، 4330
61 تا 66
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2076
أَخْبَرَنَا بِصِحَّةِ ذَلِكَ أَبُو صَالِحِ ابْنُ ابْنَةِ يَحْيَى بْنِ مَنْصُورٍ الْقَاضِي أنا جَدِّي ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَالْعَوَالِي مِنَ الْمَدِينَةِ عَلَى مِيلَيْنِ وَثَلَاثَةٍ وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَأَرْبَعَةٌ".
(ا) زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز پڑھاتے تھے اور کوئی جانے والا بالائی مدینہ تک پہنچ جاتا اور سورج ابھی روشن ہوتا۔
(ب) امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بالائی مدینہ کا فاصلہ مدینہ سے دو میل یا تین میل ہے اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے چار میل فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2076]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابوداود 405»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2088
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُقْرِئُ أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أَبُو الرَّبِيعِ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ ثنا أَحْمَدُ بْنُ بِشْرٍ الْمَرْثَدِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فِي دَارِهِ بِالْبَصْرَةِ حِينَ انْصَرَفَ مِنَ الظُّهْرِ قَالَ: وَدَارُهُ بِجَنْبِ الْمَسْجِدِ قَالَ: فَلَمَّا دَخَلْنَا عَلَيْهِ قَالَ: ⦗٦٥٢⦘ أَصَلَّيْتُمُ الْعَصْرَ؟ قُلْنَا: إِنَّمَا انْصَرَفْنَا السَّاعَةَ مِنَ الظُّهْرِ قَالَ: فَصَلُّوا الْعَصْرَ قَالَ: فَقُمْنَا فَلَمَّا انْصَرَفْنَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِ يَجْلِسُ يَرْقُبُ الشَّمْسَ حَتَّى إِذَا كَانَتْ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ قَامَ فَنَقَرَهَا أَرْبَعًا لَا يَذْكُرُ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا" لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي الرَّبِيعِ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ وَغَيْرِهِ.
علاء بن عبد الرحمٰن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ظہر کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لے گئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا گھر مسجد کے قریب ہی تھا۔ جب ہم ان کے پاس حاضر ہوئے تو انہوں نے پوچھا: ”کیا تم نے عصر کی نماز پڑھ لی ہے؟“ ہم نے کہا کہ ہم تو ابھی ظہر کی ادائیگی سے فارغ ہوئے ہیں۔ یہ سن کر آپ رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: ”چلو عصر کی نماز پڑھو۔“ چنانچہ ہم کھڑے ہوئے اور عصر کی نماز ادا کی۔ جب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”یہ منافق کی نماز ہے کہ وہ بیٹھا سورج کا انتظار کرتا رہتا ہے حتیٰ کہ جب سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان ہوتا ہے تو وہ کھڑا ہوتا ہے اور چار ٹھونگیں (سجدے) لگاتا ہے اور اس میں بھی اللہ کا ذکر کم ہی کرتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2088]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم 622»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2089
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بَعْدَ الظُّهْرِ فَقَامَ يُصَلِّي الْعَصْرَ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ ذَكَرْنَا تَعْجِيلَ الصَّلَاةِ أَوْ ذَكَرَهَا فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، يَجْلِسُ أَحَدُهُمْ حَتَّى إِذَا اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ فَكَانَتْ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ أَوْ عَلَى قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ قَامَ فَنَقَرَهَا أَرْبَعًا لَا يَذْكُرُ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا".
علاء بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ ہم ظہر کے بعد انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے تو وہ عصر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے نماز جلدی ادا کرنے کا ذکر کیا یا انہوں نے خود ہی پوچھا، پھر فرمانے لگے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”یہ منافقوں کی نماز ہے (تین بار فرمایا)۔ ان میں سے کوئی بیٹھا (انتظار کرتا) رہتا ہے حتیٰ کہ جب سورج زرد ہو جاتا ہے اور وہ (سورج) شیطان کے دو سینگوں کے درمیان یا شیطان کے دو سینگوں پر ہوتا ہے تو یہ اٹھ کر چار ٹھونگیں مارتا ہے اور ان میں بھی اللہ کا ذکر بہت کم کرتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2089]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 413»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3593
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ حَيَّةٌ، فَيَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز اس وقت ادا فرماتے تھے جب سورج بلند اور اس کی روشنی تیز ہوتی تھی، چنانچہ (نماز سے فراغت کے بعد) کوئی جانے والا مدینہ کے بالائی علاقوں (عوالی) کی سمت روانہ ہوتا تو وہ وہاں اس حال میں پہنچتا کہ سورج ابھی بلند ہی ہوتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3593]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 525، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 621، وأخرجه سنن النسائي برقم: 506، 507، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 404، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 682، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12233، 12823، 12859، 12918، 12971، 13022، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1208، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 2069، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 631، 6813، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1711، وأخرجه شرح السنة برقم: 366، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 309، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3581»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3605
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ حَيَّةٌ، ثُمَّ يَذْهَبُ الذَّاهِبُ إِلَى الْعَوَالِي فَيَأْتِيهَا وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز (ایسے وقت میں) ادا فرماتے جب سورج سفید اور نہایت روشن ہوتا تھا، پھر کوئی جانے والا (مدینہ منورہ کی مضافاتی بستیوں) عوالی کی طرف روانہ ہوتا اور وہاں پہنچ جاتا جبکہ سورج ابھی (افق پر) خاصا بلند ہوتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3605]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 523، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 624، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12823، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 2690، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3593»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4330
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ بِقَدْرِ مَا يَذْهَبُ الرَّجُلُ إِلَى بَنِي حَارِثَةَ بْنِ الْحَارِثِ، وَيَرْجِعُ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ، وَبِقَدْرِ مَا يَنْحَرُ الرَّجُلُ الْجَزُورَ وَيُعَضِّيهَا لِغُرُوبِ الشَّمْسِ، وَكَانَ لَا يُصَلِّي الْجُمُعَةَ حَتَّى تَمِيلَ الشَّمْسُ، وَكَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالشَّجَرَةِ رَكْعَتَيْنِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز (اتنے اول وقت میں) ادا فرماتے تھے کہ ایک شخص (نماز سے فارغ ہو کر) بنو حارثہ بن حارث (کے قبائل) تک جا کر سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے واپس آ سکتا تھا، اور (وقت کی وسعت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ) ایک آدمی اونٹ ذبح کرے اور سورج ڈوبنے سے پہلے اس کے اعضاء کے ٹکڑے ٹکڑے کر لے۔ نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز اس وقت تک نہیں پڑھتے تھے جب تک کہ سورج ڈھل نہ جائے (یعنی زوال نہ ہو جائے) اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ کی طرف (سفر کے لیے) نکلتے تو مقامِ شجرہ (ذو الحلیفہ) پر ظہر کی دو رکعتیں ادا فرماتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4330]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 523، 862، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 624، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12971، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1711، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 976، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 813، 1547، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 619، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4314»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں