🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب يُقَادُ مِنَ الْقَاتِلِ
باب: قاتل سے قصاص لیے جانے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 4529 (کل: 33 مقامات، 15 کتب)
سنن ابوداود: 4529، 4527، 4528، 4535
صحیح بخاری: 2413، 2746، 6876، 6884
صحیح مسلم: 4363
سنن ترمذی: 1394
سنن نسائی: 4049، 4050، 4745، 4746
بلوغ المرام: 999
سنن دارمی: 2392
مشکوۃ المصابیح: 3459
مسند احمد: 12667، 12748، 13006، 13107، 13108، 13840
مسند عبداللہ بن مبارک: 145
المنتقى ابن الجارود: 838
سنن دارقطنی: 3350
الفتح الربانی: 6553
السنن الكبرى للبيهقي: 11451، 15984، 15985، 16084
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2818، 2866
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16084
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ جَارِيَةً رُضِخَ رَأْسُهَا بَيْنَ حَجَرَيْنِ فَقِيلَ لَهَا: مَنْ فَعَلَ هَذَا بِكِ؟ أَفُلَانٌ أَفُلَانٌ؟ حَتَّى سُمِّيَ الْيَهُودِيُّ فَأَوْمَتْ بِرَأْسِهَا، فَبُعِثَ إِلَى الْيَهُودِيِّ فَاعْتَرَفَ فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُضِخَ رَأْسُهُ بَيْنَ حَجَرَيْنِ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ، وَمُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، مِنْ حَدِيثِ هَمَّامِ بْنِ يَحْيَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل دیا گیا، اس سے پوچھا گیا: تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا ہے؟ کیا فلاں فلاں نے؟ یہاں تک کہ اس یہودی کا نام لیا گیا اس نے سر سے ہاں کا اشارہ کیا تو اس یہودی کو بلایا گیا، اس یہودی نے اعتراف کر لیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ”اس کا سر بھی دو پتھروں کے درمیان کچل دیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16084]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2818
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْيَهُودِ قَتَلَ جَارِيَةً مِنَ الْأَنْصَارِ عَلَى أَوْضَاحٍ لَهَا، ثُمَّ أَلْقَاهَا فِي قَلِيبٍ، فَرَضَخَ رَأْسَهَا بِالْحِجَارَةِ، فَأُخِذَ، فَأُتِيَ بِهِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَأَمَرَ بِهِ أَنْ يُرْجَمَ، فَرُجِمَ حَتَّى مَاتَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے انصار کی ایک لڑکی کو اس کے چاندی کے زیورات کی خاطر قتل کیا، اسے کنویں میں پھینک دیا اور پتھر سے اس کا سر کچل دیا۔ جب وہ پکڑ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اسے بھی پتھروں سے مارا جائے؛ چنانچہ اسے پتھروں سے مارا گیا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2818]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2282، 2595، 6482، 6483، 6485، 6490، 6491، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1672، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1394، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4044، 4740، 4741، 4742، 4779، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4527، 4528، 4529، 4535، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2665، 2666، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12256، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2355، وأخرجه فتح الباري برقم: 6482، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 10171، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2810»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2866
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَارِيَةً وُجِدَ رَأْسُهَا قَدْ رُضَّ بَيْنَ حَجَرَيْنِ، فَقِيلَ لَهَا: مَنْ فَعَلَ هَذَا بِكِ؟ فُلَانٌ؟ فُلَانٌ؟ حَتَّى ذُكِرَ يَهُودِيٌّ، فَأَوْمَأَتْ بِرَأْسِهَا: فَأُخِذَ الْيَهُودِيُّ فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يُرَضَّ رَأْسُهُ بِالْحِجَارَةِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بچی ملی جس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچلا گیا تھا، اس سے دریافت کیا گیا: ”تمہارے ساتھ یہ فعل کس نے کیا؟ کیا فلاں نے؟ کیا فلاں نے؟“ یہاں تک کہ جب ایک یہودی کا تذکرہ ہوا تو اس نے اپنے سر کے اشارے سے (اثبات میں) جواب دیا، چنانچہ اس یہودی کو پکڑ لیا گیا ”پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا کہ اس کا سر بھی پتھروں کے ساتھ کچل دیا جائے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2866]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2282، 2595، 6482، 6483، 6485، 6490، 6491، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1672، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1394، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4741، 4742، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4527، 4528، 4529، 4535، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2665، 2666، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12330، 12337، 12484، 12594، 12694، 13345، 13428، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2355، وأخرجه فتح الباري برقم: 6482، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 10171، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5992، 5993، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2859»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں