الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. باب مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ
باب: صبح کے وقت کیا پڑھے؟
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 5067 (کل: 35 مقامات، 17 کتب)
سنن ترمذی: 3391
سنن ابن ماجہ: 3868
بلوغ المرام: 1352
سنن دارمی: 2724
المستدرک علی الصحیحین: 1913
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16993
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 77
31 تا 35
حدیث نمبر: 11246
11246- عن أبي هريرة قال: قال أبو بكر: يا رسول الله مرني بشيء أقوله إذا أصبحت وإذا أمسيت؟ قال: قل: اللهم عالم الغيب والشهادة فاطر السموات والأرض رب كل شيء ومليكه، أشهد أن لا إله إلا أنت أعوذ بك من شر نفسي، ومن شر الشيطان وشركه قال: قله إذا أصبحت وإذا أمسيت وإذا أخذت مضجعك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (5067)، والترمذي (3392)، والبخاري في الأدب المفرد (1202، 1203)، وأحمد (7961)، وصحّحه ابن حبان (962)، والحاكم (1/513) كلهم من طرق عن يعلى بن عطاء قال: سمعت عمرو بن عاصم يحدث عن أبي هريرة فذكره.وإسناده صحيح.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 16993
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ:" اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَنَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے وقت یہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَنَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ»
”اے اللہ! ہم نے تیری مدد سے صبح کی اور تیری مدد سے شام کی، اور تیری مدد سے ہم زندہ ہیں اور ہم مریں گے، اور تیری ہی طرف لوٹ کے جانا ہے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16993]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (354/3)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 3391، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5068، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3868، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8435، 10384»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 353
«إذا أصبح أحدكم فليقل: اللهم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك المصير، وإذا أمسى فليقل: اللهم بك أمسينا وبك أصبحنا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو اسے چاہیے کہ کہے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ» (اے اللہ! ہم نے تیری ہی توفیق سے صبح کی اور تیری ہی توفیق سے شام کی، ہم تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے)۔ اور جب شام کرے تو کہے: «اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» (اے اللہ! ہم نے تیری ہی توفیق سے شام کی اور تیری ہی توفیق سے صبح کی، ہم تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں اور تیری ہی طرف اٹھ کر جانا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 353]

تخریج الحدیث: «حسن. ت عن أبي هريرة. المشكاة 2389، الصحيحة 262، 263.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 354
«إذا أصبحتم فقولوا: اللهم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك المصير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم صبح کرو تو کہو: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ» (اے اللہ! ہم نے تیری ہی توفیق سے صبح کی اور تیری ہی توفیق سے شام کی، ہم تیرے ہی حکم سے جیتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 354]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ابن السني] عن أبي هريرة. المشكاة 2389، الصحيحة 263.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، عَلِّمْنِي كَلِمَاتٍ أَقُولُهَا إِذَا أَصْبَحْتُ وَإِذَا أَمْسَيْتُ، قَالَ: قُلِ: اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكُهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، قُلْهَا إِذَا أَصْبَحْتَ وَإِذَا أَمْسَيْتَ، وَإِذَا أَوَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے چند ایسے کلمات سکھا دیجیے جنہیں میں صبح اور شام کے وقت پڑھا کروں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم یہ کہا کرو: «اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، أَنْتَ رَبُّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكُهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ» ”اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غیب اور ظاہر کے جاننے والے، تو ہی ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے، تیرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا کہ یہ کلمات صبح کے وقت، شام کے وقت اور جب تم اپنے بستر پر سونے کے لیے لیٹو تو پڑھا کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي بكر الصديق رضي الله عنه/حدیث: 77]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3529، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1511، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 72»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3529، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1511، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 72»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات