🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
703. (470) بَابُ إِبَاحَةِ الْقِرَاءَةِ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مِنْهُمَا بِآيَةٍ وَاحِدَةٍ سِوَى فَاتِحَةِ الْكِتَابِ،
نمازِ فجر کی دو سنّتوں کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے علاوہ ایک آیت کی تلاوت کرنا جائز ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1115 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1115
صحیح مسلم: 1691، 1692
سنن ابوداود: 1259
سنن نسائی: 945
مشکوۃ المصابیح: 843
مسند احمد: 2038، 2045، 2386
مصنف ابن ابی شیبہ: 6488، 16435
سنن سعید بن منصور: 496
المستدرک علی الصحیحین: 1165
الجامع الكامل: 2428
السنن الكبرى للبيهقي: 4875، 4876
المعجم الکبیر للطبرانی: 10770، 12051
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 614
المعجم الاوسط: 1796، 5436
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5436
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَتَى كِتَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْكُفَّارِ أَنْ: تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط کفار کے نام پہنچا، جس میں یہ تحریر تھا: ﴿تَعَالَوْا إِلَىٰ كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ﴾ ”آؤ ایک ایسی بات کی طرف جو ہمارے اور تمہارے درمیان برابر ہے“ آیت کے آخر تک۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5436]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12103»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں