🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
724. (491) بَابُ ذِكْرِ فَضِيلَةِ قِرَاءَةِ مِائَةِ آيَةٍ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ، إِذْ قَارِئُ مِائَةِ آيَةٍ فِي لَيْلَةٍ لَا يُكْتَبُ مِنَ الْغَافِلِينَ
رات کی نماز (تہجّد) میں سو آیات تلاوت کرنے کی فضیلت کا بیان، کیونکہ ایک رات میں سو آیات تلاوت کرنے والا غافلوں میں نہیں لکھا جاتا
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1142 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1142، 1143
صحیح مسلم: 6847
سنن ترمذی: 3597
مشکوۃ المصابیح: 2295
مصنف ابن ابی شیبہ: 31384، 32080، 32082، 37757
سنن سعید بن منصور: 136
صحیح ابن حبان: 834، 836، 1812
المستدرک علی الصحیحین: 1173، 1174
الجامع الكامل: 2679، 10805، 10806، 11836
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3610
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3284، 5037
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3284
«خير الكلام أربع لا يضرك بأيهن بدأت: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین کلام چار کلمے ہیں، تمہیں کوئی نقصان نہیں ہو گا کہ تم ان میں سے کس سے شروع کرو: «سُبْحَانَ اللَّهِ»، «وَالْحَمْدُ لِلَّهِ»، «وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» اور «وَاللَّهُ أَكْبَرُ» ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3284]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن النجار فر] عن أبي هريرة. حب 2329. حم 5/10، 11،20،21، م 6/172 – سمرة بن جندب1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5037
«لأن أقول سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر أحب إلي مما طلعت عليه الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرا یہ کہنا کہ «سُبْحَانَ اللَّهِ»، «وَالْحَمْدُ لِلَّهِ»، «وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» اور «وَاللَّهُ أَكْبَرُ»، مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ پسند ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5037]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1905.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں