الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1018. (67) بَابُ ذِكْرِ الِاسْتِهَامِ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ.
پہلی صف کے حصول کے لئے قرعہ اندازی کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1555 (کل: 23 مقامات، 13 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1555
مشکوۃ المصابیح: 628
اللؤلؤ والمرجان: 251
الجامع الكامل: 2308
السنن الكبرى للبيهقي: 5192
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5339
21 تا 23
حدیث نمبر: 2308
2308. عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لو يعلم الناس ما في النِداء والصفِّ الأول، ثم لم يجدوا إلا أن يَسْتَهِمُوا عليه لاستهموا. ولو يعلمون ما في التهجير لاستبقوا إليه، ولو يعلمون ما في العَتَمَةِ والصُبْحِ لأتوهما ولو حَبْواً.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في الصلاة (3) عن سُمّي مولى أبي بكر بن عبدالرحمن، عن أبي صالح السمان، عن أبي هريرة فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 5192
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو قَطَنٍ عَمْرُو بْنُ الْهَيْثَمِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَوْ يَعْلَمُونَ، أَوْ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّفِّ الْأَوَّلِ مَا كَانَ إِلَّا قُرْعَةً". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ وَغَيْرِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ جان لیں یا تم جان لو جو پہلی صف میں اجر و ثواب ہے تو تم قرعہ کے ذریعے جگہ حاصل کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5192]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 439»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5339
«لو» يعلم الناس ما في النداء والصف الأول ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه لاستهموا ولو يعلمون ما في التهجير لاستبقوا إليه ولو يعلمون ما في العتمة والصبح لأتوهما ولو حبوا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اذان اور پہلی صف میں کیا اجر ہے، پھر انہیں اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ ملے تو وہ قرعہ اندازی کریں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ جلدی نماز کے لیے جانے میں کیا اجر ہے تو وہ اس کی طرف دوڑ پڑیں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ عشاء اور فجر میں کیا اجر ہے تو وہ گھسٹتے ہوئے بھی ان میں ضرور آئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5339]
”اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اذان اور پہلی صف میں کیا اجر ہے، پھر انہیں اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ ملے تو وہ قرعہ اندازی کریں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ جلدی نماز کے لیے جانے میں کیا اجر ہے تو وہ اس کی طرف دوڑ پڑیں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ عشاء اور فجر میں کیا اجر ہے تو وہ گھسٹتے ہوئے بھی ان میں ضرور آئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5339]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق ن] عن أبي هريرة. مختشصر مسلم 268.»
قال الشيخ الألباني: صحيح