الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
138. ( 137) بَابُ الْأَمْرِ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوءِ
وضو مکمل کرنے کا حکم
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 175 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 175
11 تا 11
حدیث نمبر: 11767
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَرْوَانَ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: إِنَّمَا اخْتَصَّنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلَاثٍ: أَنْ نُسْبِغَ الْوُضُوءَ، وَلَا نَأْكُلَ الصَّدَقَةَ، وَأَنْ لَا نُنْزِيَ الْحُمُرَ عَلَى الْخَيْلِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تین باتوں کے ساتھ خاص کیا: یہ کہ ہم وضو مکمل کریں، صدقہ نہ کھائیں، اور گدھوں کو گھوڑیوں پر نہ چڑھائیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11767]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 306، حدیث 11817»