🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام کے خطبہ کے دوران لوگوں کا امام کو چھوڑ کر کھیل تماشے یا تجارت کی طرف دوڑ جانا منع ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1823 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1823، 1852
صحیح بخاری: 936، 2058، 2064، 4899
صحیح مسلم: 1997، 1999، 2000
سنن ترمذی: 3311
بلوغ المرام: 357
مسند احمد: 14356، 14978
اللؤلؤ والمرجان: 500
المنتقى ابن الجارود: 292
مصنف ابن ابی شیبہ: 5291
سنن دارقطنی: 1583، 1584
الفتح الربانی: 2811، 8797
صحیح ابن حبان: 6876، 6877
الجامع الكامل: 3331، 13566
السنن الكبرى للبيهقي: 5624، 5625، 5626، 5627، 5705
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1888، 1979
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1979
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، وَأَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: بَيْنَمَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَقَدِمَتْ عِيرٌ إِلَى الْمَدِينَةِ فَابْتَدَرَهَا أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، حَتَّى لَمْ يُبْقَ مَعَهُ إِلَّا اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ تَتَابَعْتُمْ حَتَّى لَا يَبْقَى مِنْكُمْ أَحَدٌ لَسَالَ بِكُمُ الْوَادِي النَّارَ» ، فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا} [الجمعة: 11] ، وَقَالَ فِي الِاثْنَيْ عَشَرَ الَّذِينَ ثَبَتُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اسی دوران مدینہ منورہ میں ایک تجارتی قافلہ آ پہنچا، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اس کی طرف لپک پڑے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صرف بارہ مرد باقی رہ گئے، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! اگر تم سب کے سب (قافلے کے پیچھے) چلے جاتے یہاں تک کہ تم میں سے کوئی ایک بھی باقی نہ رہتا تو یہ وادی تم پر آگ بن کر بہہ پڑتی“، تب یہ آیتِ مبارکہ نازل ہوئی: ﴿وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ ”اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل تماشا دیکھا تو وہ اس کی طرف دوڑ پڑے اور آپ کو کھڑا ہی چھوڑ دیا“، اور ان بارہ افراد میں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ثابت قدم رہے، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما بھی شامل تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1979]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 894، 1953، 1958، 4616، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 863، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3311، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14560، وأخرجه فتح الباري برقم: 894، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1852، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 1849، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1974»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں