🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام کا جمعہ کے بعد اپنے گھر میں نفل نماز پڑھنا مستحب ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1870 (کل: 33 مقامات، 16 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1870
صحیح بخاری: 937، 1165، 1172، 1180
صحیح مسلم: 2039، 2040، 2041
سنن ابوداود: 1127، 1132، 1252
سنن نسائی: 874، 1428، 1429، 1430
سنن دارمی: 1475، 1612
مسند احمد: 4660، 4921، 5296
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 400
مصنف ابن ابی شیبہ: 5532
الفتح الربانی: 2821
صحیح ابن حبان: 2487
المستدرک علی الصحیحین: 1084
الجامع الكامل: 2422، 3353
السنن الكبرى للبيهقي: 4506، 5942، 5945
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4857، 4968
المعجم الکبیر للطبرانی: 13596
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4857
«كان لا يصلي الركعتين بعد الجمعة ولا الركعتين بعد المغرب إلا في أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے بعد کی دو رکعتیں اور مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور نہیں پڑھتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4857]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [الطيالسي] عن ابن عمر. الإرواء 624 رواه ابن أبي ذئب عن نافع به مختصرا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4968
«كان يصلي قبل الظهر ركعتين وبعدها ركعتين وبعد المغرب ركعتين في بيته وبعد العشاء ركعتين وكان لا يصلي بعد الجمعة حتى ينصرف فيصلي ركعتين في بيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے دو رکعتیں اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے، مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں اور عشاء کے بعد دو رکعتیں پڑھتے، اور جمعہ کے بعد اس وقت تک نماز نہ پڑھتے جب تک واپس نہ چلے جاتے، پھر اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4968]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك ق د ن] عن ابن عمر. الإرواء 624.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13596
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْجُمُعَةِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَتَيْنِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے دو رکعت، جمعہ کے بعد دو رکعت، مغرب کے بعد دو رکعت، اور عشاء کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13596]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 456، حدیث 13653»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں