الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اس بات کا بیان کہ نذر ماننے والے مرد یا نذر ماننے والی عورت کی طرف سے اُس کے ولی، قریبی رشتہ دار، مرد ہو یا عورت، آزاد ہو یا غلام، آزاد کردہ لونڈی ہو یا غلام، لونڈی کا روزوں کی قضا دینا جائزہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 2055 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 2693
سنن ترمذی: 716
سنن ابن ماجہ: 1758
المنتقى ابن الجارود: 942
سنن دارقطنی: 2338
11 تا 11
حدیث نمبر: 8225
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْجَارُودِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْحَكَمِ، وَمُسْلِمٍ الْبَطِينِ، وَسَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُخْتِي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا صِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ، قَالَ:" أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُخْتِكِ دَيْنٌ، أَكُنْتِ تَقْضِينَهُ؟" قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ:" فَحَقُّ اللهِ أَحَقُّ" ⦗٤٢٧⦘ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَشَجِّ، وَقَالَ الْبُخَارِيُّ وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي خَالِدٍ فَذَكَرَهُ وَرَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اس نے کہا: اے اللہ کے رسول! میری بہن فوت ہوگئی ہے اور اس کے ذمے دو ماہ کے متواتر روزے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تیری بہن پر قرض ہوتا تو کیا ادا کرتی؟“ اس نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر اللہ کا حق ادائیگی کا زیادہ حق رکھتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8225]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح