الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
167. (166) بَابُ اسْتِحْبَابِ غَسْلِ الذَّكَرِ مَعَ الْوُضُوءِ إِذَا أَرَادَ الْجُنُبُ النَّوْمَ.
جب جنبی سونے کا ارادہ کرے تو اس کے لیے وضو کے ساتھ شرم گاہ کو دھونا مستحب ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 214 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 214
سنن نسائی: 261
اللؤلؤ والمرجان: 178
11 تا 11
حدیث نمبر: 14093
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: يَا رَسُولَ اللهِ تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ فَكَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ:" اغْسِلْ ذَكَرَكَ وَتَوَضَّأْ، ثُمَّ ارْقُدْ".
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے جنابت پہنچ جائے تو میں کیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی شرمگاہ دھو، وضو کر، پھر سو جا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14093]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح